Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیسے چپ چاپ ہی مر جاتے ہیں کچھ لوگ یہاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیسے چپ چاپ ہی مر جاتے ہیں کچھ لوگ یہاں





    کیسے چپ چاپ ہی مر جاتے ہیں کچھ لوگ یہاں
    جسم کی ٹھنڈی سی تاریک سیاہ قبر کے اندر
    نہ کسی سانس کی آواز ....
    نہ سسکی کوئی ....
    نہ کوئی آہ ....
    نہ جنبش ....
    نہ آہٹ کوئی ....
    ایسے چپ چاپ ہی مر جاتے ہیں کچھ لوگ یہاں
    ان کو دفنانے کی ذحمت بھی اٹھانا نہیں پڑتی
    ایسے چپ چاپ ہی مر جاتے ہیں کچھ لوگ یہاں

    (نظم: قبریں ___ شاعر: گلزار)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Nice

    Comment

    Working...
    X