جو دل ميں
جو دل ميں ہے سچ بتلانا؟
اپنا پيار نہيں افسانہ
کيوں شمع پر جان لٹائے
اس کو کہتے ہيں پروانہ
چنچل آنچل کيا کہتا ہے؟
اب نہ چلے گا کوئي بہانہ
بولو من کو کيابھاتا ہے؟
اپنے ساجن سے شرمان
ديکھو دنيا کيا کہتي ہے؟
کام ہے اس کو شور مچان
ساجن ہر پل کيا سوچو ہو؟
ديکھو پھر سے کھو مت جان
ساتھ کہاں تک دے پاؤ گے؟
جب تک جيون کا پيامنہ
راہ کٹھن ہے، تھک جاؤ گے
پيار نے سيکھا کب پچھتانا؟
جو دل ميں ہے سچ بتلانا؟
اپنا پيار نہيں افسانہ
کيوں شمع پر جان لٹائے
اس کو کہتے ہيں پروانہ
چنچل آنچل کيا کہتا ہے؟
اب نہ چلے گا کوئي بہانہ
بولو من کو کيابھاتا ہے؟
اپنے ساجن سے شرمان
ديکھو دنيا کيا کہتي ہے؟
کام ہے اس کو شور مچان
ساجن ہر پل کيا سوچو ہو؟
ديکھو پھر سے کھو مت جان
ساتھ کہاں تک دے پاؤ گے؟
جب تک جيون کا پيامنہ
راہ کٹھن ہے، تھک جاؤ گے
پيار نے سيکھا کب پچھتانا؟
Comment