Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

uss ne pocha wachan Nibhaya hai??

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • uss ne pocha wachan Nibhaya hai??

    اس نے پوچھا وچن نبھایا ہے ؟ خود کو میں نے کہا ، مٹایا ہے میں نے جل کر کہا بھلا ڈالا اس نے تب آئینہ دکھایا ہے جب کہا غم نہیں بچھڑنے کا تب وہ دھیرے سے مسکرایا ہے اِس قدر خوش ہو کس لیئے پوچھا ؟ وہ یہ بولا ، تجھے ستایا ہے میں پوچھا جفا پسند پو تم؟ سر کو اقرار میں ہلایا ہے ساتھ چلنے کا میں نے جب پوچھا اس نے انکار کر دکھایا ہے زندگی کیا ہے جب کبھی پوچھا اس نے اِک حادثہ بتایا ہے پوچھا جب دل لگی کے بارے میں؟ اس کے چہرے پہ رنگ آیا ہے جب یہ پوچھا رقیب کیسا تھا؟ چوم کر پھول گنگنایا ہے کیا ملا تم کو بیوفائی سے؟ وہ یہ بولا مزا تو آیا ہے میں نے پوچھا ہوا ہے قتل کوئی؟ اس نے میرا پتہ بتایا ہے
Working...
X