Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بچوں کا کھیل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بچوں کا کھیل

    بچوں کا کھیل
    فاخرہ بتول

    نہیں ہے بچوں کا کھیل جاناں!
    یہ اپنی تعمیر میں تو صدیاں ہی مانگتا ہے
    مگر یہ مٹنے میں دیر کرتا نہیں سمجھ لو
    اُسے کہا تھا،
    ابھی تو اپنی ہی گوری صبحیں،
    یہ سانولی سی حسیں شامیں
    یہ دَر، دریچے ہیں آج اپنے
    ہے اپنی منزل، ہے اپنی راہیں
    اگر یہ سب کچھ نہیں رہا کل، تو کیا کرو گے؟
    اُسے کہا تھا کہ گھر بنانا، نہیں ہے بچوں کا کھیل جاناں! اُسے کہا تھا کہ گھر بنانا،
    Last edited by *Rida*; 8 December 2009, 09:50.
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: بچوں کا کھیل

    v.nice sisoo
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment

    Working...
    X