Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وقت نے گھاؤ بھر جانا تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وقت نے گھاؤ بھر جانا تھا

    :salam:
    وقت نے گھاؤ بھر جانا تھا


    ہم نے یہ آغاز میں سمجھا

    اَب بچھڑے تو مر جائیں گے

    تنہائی کے،

    قاتل لمحوں کے ہاتھوں سے

    آخر کب تک یہ بچ پائیں گے

    لیکن جاناں!

    جو بھی ہوا ہے

    اِس پر سوچو،

    کس نے کب تک پچھتانا تھا

    وقت نے گھاؤ بھر جانا تھا
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: وقت نے گھاؤ بھر جانا تھا

    nice...................

    Comment

    Working...
    X