:salam:
تجویز
زیادہ سے زیادہ یہ ھوگا
دل کی دھڑکن تھم جائے گی
لوگ ہنسیں گے اور کہیں گے
ھم تو پہلے ھی کہتے تھے
برف پگھل سکتی ھے لیکن
بھڑک اٹھے، یہ ناممکن ھے
چھوڑو، جو بھی کہتے ھیں ،کہنے دو ان کو
آؤ جاناں!
آج وفا کا آخری ناطہ بھی توڑ کے دیکھیں
زیادہ سے زیادہ یہ ھوگا
دل کی دھڑکن تھم جائے گی
لوگ ہنسیں گے اور کہیں گے
ھم تو پہلے ھی کہتے تھے
برف پگھل سکتی ھے لیکن
بھڑک اٹھے، یہ ناممکن ھے
چھوڑو، جو بھی کہتے ھیں ،کہنے دو ان کو
آؤ جاناں!
آج وفا کا آخری ناطہ بھی توڑ کے دیکھیں
Comment