Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

    Asalam o alaikom
    Daghii ki aik Aoorr beautiful Ghazzall



    يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

    وہ کچھ نہيں کہتا ہے کہ ميں کچھ نہیں کہتا


    سن سن کر ترے عشق ميں اغيار کے طعنے

    ميرا ہی کليجا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    ان کا يہی سننا ہے کہ وہ کچھ نہيں سنتے

    ميرا يہی کہنا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    خط ميں مجھے اول تو سنائی ہيں ہزاروں

    آخر ميں يہ لکھا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    پھٹتا ہے جگر ديکھ کے قاصد کي مصيبت

    پوچھوں تو يہ کہتا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    يہ خوب سمجھ ليجئے غمار وہی ہے

    جو آپ سے سے کہتا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    تم کو يہی شاياں ہے کہ تم ديتے ہو دشنام

    مجھ کو يہی زيبا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا


    مشتاق بہت ہيں مرے کہنے کے پر اے داغ

    يہ وقت ہی ايسا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا









    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

    میں سمجھا کہ کوئی سوال پوچھا جا رہا ہے
    پر
    آپ نے تو بہت اچھی غزل ہی پیش کردی

    بہت بہت شکریہ جناب





    Comment


    • #3
      Re: يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

      ارے واہ جناب آپ تو کچھ نہ کہہ کر اتنا کچھ کہہ گئے اور کچھ کہتے تو کیا کیا نہ کہتے
      بہت ہی عمدہ انتخاب اور میرے جیسے فرد کو اشعار تحریر کرنے کا ایک نیا انداز بھی دیا
      بہت بہت شکریہ
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

        Bohat khoob !!
        Allah

        Comment


        • #5
          Re: يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

          بول کے لب آزاد ہیں تیرے
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: يہ قول کس کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا

            Originally posted by saraah View Post
            بول کے لب آزاد ہیں تیرے

            سن سن کر ترے عشق ميں اغيار کے طعنے

            ميرا ہی کليجا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا





            Comment

            Working...
            X