Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو

    پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو

    پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو
    اس دل کی خبر لے جو تجھے بھول چلا ہو
    اب دل میں سرِ شام چراغاں نہیں ہوتا
    شعلہ تیرے غم کا کہیں بجھنے نہ لگا ہو
    کب عشق کیا، کس سے کیا، جھوٹ ہے یارو
    بس بھول بھی جاؤ جو کبھی ہم سے سنا ہو
    اب میری غزل کا بھی تقاضہ ہے یہ تجھ سے
    انداز و ادا کا کوئی اسلوب نیا ہو
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

  • #2
    Re: پھر کوئی نیا زخم، نیا درد عطا ہو

    bohat hee umdah ji.......:rose

    Comment

    Working...
    X