Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہم لوگ نہ تھے ایسے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم لوگ نہ تھے ایسے۔



    ہم لوگ نہ تھے ایسے۔
    جیسے ہیں نظر آتے۔
    اے وقت گواہی دے
    یہ شہر نہ تھا ایسا
    یہ روگ نہ تھے ایسے۔

    دیوار نہ تھے رستے۔ زنداں نہ تھی بستی۔
    آزار نہ تھے رشتے، خلجان نہ تھی ہستی۔
    یوں موت نہ تھی سستی!!

    یہ آج جو صورت ہے،حالات نہ تھے ایسے۔
    یوں غیر نہ تھے موسم، دن رات نہ تھے ایسے

    تفریق نہ تھی ایسی۔سنجوگ نہ تھے ایسے۔
    اے وقت گواہی دے۔
    ہم لوگ نہ تھے ایسے۔

    ۔۔۔ ۔۔امجد اسلام امجد
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: ہم لوگ نہ تھے ایسے۔

    Wah kia baat hay, kitni khoobsurti say haalat-e-haazra ki akaasi ki Amjad Islam Amjad sahab nay kia kehnay!

    thanks for sharing Aanchal jee :)
    sigpic

    Comment

    Working...
    X