Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے



    جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

    جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
    ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے

    اس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیں
    پھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہے

    میرے دوست کی پہچان یہی کافی ہے
    وہ ہر شخص کو دانستہ خفا کرتا ہے

    اور تو سبب اس کی محبت کا نہیں
    بات اتنی ہے وہ مجھ سے جفا کرتا ہے

    جب خزاں آئی تو لوٹ آئے گا وہ بھی فراز
    وہ بہاروں میں ذرا کم ہی ملا کرتا ہے









  • #2
    Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

    جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
    ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے

    اس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیں
    پھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہے
    واؤؤؤؤ
    بہت بہت ہی زبردست شئیرنگ
    بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کا

    Comment


    • #3
      Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

      آپ کا بھی بہت بہت شکریہ نادیہ جی





      Comment


      • #4
        Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے

          Originally posted by Pagal1 View Post
          کیا ہوگیا حضور





          Comment

          Working...
          X