Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہ جو انکھوں میں ستارے لیے پھرتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وہ جو انکھوں میں ستارے لیے پھرتے ہیں

    وہ جو انکھوں میں ستارے لیے پھرتے ہیں
    کچھھ لوگ خواب ہمارے لیے پھرتے ہیں
    دل کو چیر دیا کب کا انہوں نے
    آب نہ جانے کیوں ارے لیے پھرتے ہیں
    معلوم ہے بیچ سمندر ہیں ہم:slap:
    وہ اروں کے لیے کنارے لیے پھرتے ہیں
    لوگ خوشی کے لیے ترستے ہیں ساگرعباسی
    ہم ہیں کے غم ادھارے لیے پھرتے ہیں
    Last edited by sanam_khan; 17 March 2008, 03:48.

  • #2
    Re: وہ جو انکھوں میں ستارے لیے پھرتے ہیں

    assalam u alaikum

    sanam khan font size kaafi chota hai
    issey plz thora increase kar ke dobara issi jaggah upload kar dey

    thanx :rose
    :rose Refreshing_breeze :rose

    Comment


    • #3
      Re: وہ جو انکھوں میں ستارے لیے پھرتے ہیں

      MASHALLAH Bohot Khoob

      Keep Sharing

      Comment

      Working...
      X