Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~فاخرہ بتول ~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~فاخرہ بتول ~*~

    دشت جو دل کو بتاتا ہوگا
    آیئنہ سب کو دکھاتا ہوگا

    راستہ جس نے محبت کا چنا
    ریت میں پھول کھلاتا ہوگا

    اور منکر ہے محبت کا جو شخص
    چاند مٹھی میں چھپاتا ہوگا

    پھر سے کرتی ہے صبا سرگوشی
    کوئی اس پار بلاتا ہوگا

    شب ہے خاموش کئی صدیوں سے
    چاند، کرنوں کو بتاتا ہوگا

    میں نے سمجھا تھا سمندر تم کو
    "تھا" کا مطلب تمہیں آتا ہوگا؟




    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~فاخرہ بتول ~*~

    zabardast

    Comment

    Working...
    X