Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

    یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں


    ٹھر گئی آسماں کی ندیا
    وہ جا لگی افق کنارے
    اداس رنگوں کی چاندنیا
    اتر گئی ساحل زمیں پر
    سبھی کھویّا تمام تارے
    اکھڑ گئی سانس پتیوں کی
    تو چپ میں گم ہوگئی ہوائیں
    گجر بجا حکمِ خامشی کا
    تو اونگھ میں چلی گئی صدائیں
    سحر کی گوری کی چھاتیوں سے
    ڈھلک گئی تیرگی چادر
    اور اس کی بجائے اسکے تن بدن پر
    پھیل گئے نراس تنہائیوں کے سائے
    اور اس کو کچھ بھی خبر نہیں ہیں
    کسی کو کچھ بھی خبر نہیں ہیں
    کہ دن ڈھلے شہر سے نکل کر
    کدھر کو جانے کا رخ کیا تھا
    نا کوئی جادہ نا کوئی منزل
    اب کسی مسافر کو دماغ سفر نہیں ہے
    یہ وقت زنجیر و روز شب کی
    کہیں سے ٹوٹی ہوئی کڑی ہے
    یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں۔۔۔۔

    یہ وقت آئے تو بے ارادہ
    کبھی کبھی میں بھی دیکھتا ہوں
    اتار کر ذات کا لبادہ
    کہیں پہ سیاہی ملامتوں کی
    کہیں پہ گل بوٹے الفتوں کے
    کہیں پہ لکیریں آنسوئوں کی
    کہیں پہ خون و جگر کے دھبے
    یہ لعل لب ہائے مہوشاں کے
    یہ مُہر یار مہرباں کی
    یہ چاک ہے پنجہ عدو کا
    یہ مرحمت شیخ بد زباں کی
    یہ جامہ روز و شب گزیدہ
    مجھے یہ پیراہن دریدہ
    عزیز بھی ناپسند بھی
    کبھی یہ فرمان جوش وحشت
    کہ نوچ کر اسکو پھینک ڈالو
    کبھی یہ حرف اصرار الفت
    کہ چوم کر پھر سے گلے لگالو


    فیض احمد فیض
    Mohtaj-e-Dua !

    Yasir :)

  • #2
    Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

    vvvvvvvvvvvv niceeee
    :hii:

    Comment


    • #3
      Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

      Originally posted by roshan-ali View Post
      vvvvvvvvvvvv Niceeee
      Thanks Roshan, U R So Nice
      Mohtaj-e-Dua !

      Yasir :)

      Comment


      • #4
        Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

        hmm!! ....Moved To right section

        Comment


        • #5
          Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

          Originally posted by Gul View Post
          hmm!! ....Moved To right section
          WHERE M I MOVING :donno: ? I DONT KNOW...
          Mohtaj-e-Dua !

          Yasir :)

          Comment


          • #6
            Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

            :) U r moving around Pegham :)

            aap nay designing Section mein apni sharing ki thee na
            so I moved them here
            bass simple !!:)

            Comment


            • #7
              Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

              Faraz ne kia khoob fermaya:

              Zindgee shama ki manend hai jalata hoon Faraz
              Buj to jaaonga magar shama bhe ker jaoongaa
              Mohtaj-e-Dua !

              Yasir :)

              Comment


              • #8
                Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                so nice..................

                Comment


                • #9
                  Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                  Very Nice TFS

                  Comment


                  • #10
                    Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                    Khoooooooooooob

                    Comment


                    • #11
                      Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                      buhat umdah sharing hai

                      Comment


                      • #12
                        Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                        Bohat Khoob.
                        aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
                        kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

                        Comment


                        • #13
                          Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                          nice

                          Comment


                          • #14
                            Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                            v nice sharing....

                            Comment


                            • #15
                              Re: یہ ماتم وقت کی گھڑی ہیں

                              v nice.........

                              Comment

                              Working...
                              X