میرا چین میرا سکون میری جان لے گیا
وہ شخص میرا آرام میری پہچان لے گیا
کوئی جان بھی دے دے تو اعتبار نہیں ہوتا
الفت سے اٹھا کر وہ ایمان لے گیا
میں اک مصور وہ میری سوچوں کا محور تھا
میرے خواب خیال میرا یقین گمان لے گیا
نہ تخلیق رہی باقی نا تخیل کا عالم ہے
میرے شعر و سخن کا وہ عنوان لے گیا
میری سوچ میرے احساس نہیں باقی
میری سوچوں کی وسعت کی اڑان لے گیا
میں شب و روز روتا ہوں اس لیے انجم
اک رقیب میرے لبوں کی مسکان لے گیا
وہ شخص میرا آرام میری پہچان لے گیا
کوئی جان بھی دے دے تو اعتبار نہیں ہوتا
الفت سے اٹھا کر وہ ایمان لے گیا
میں اک مصور وہ میری سوچوں کا محور تھا
میرے خواب خیال میرا یقین گمان لے گیا
نہ تخلیق رہی باقی نا تخیل کا عالم ہے
میرے شعر و سخن کا وہ عنوان لے گیا
میری سوچ میرے احساس نہیں باقی
میری سوچوں کی وسعت کی اڑان لے گیا
میں شب و روز روتا ہوں اس لیے انجم
اک رقیب میرے لبوں کی مسکان لے گیا
Comment