نئے سال کی ایسے ابتدا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
خوف دلوں میں اپنا بٹھا اے خدایا
امت مسلم کو جگا اے خدایا
سنت رسولّ پہ چلا اے خدایا
شیطان کے شر سے بچا اے خدایا
رو رو کہ تجکھ سے التجا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
مسلط نہ ہم پہ ظالم حکمران ہو
سلامت سدا اپنا ایمان ہو
ہر مومن زیر سایہ قرآن ہو
ہم ہیں عاصی خدایا تم رحمٰن ہو
معاف کرنا اگر کوئی خطا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
وطن یہ اپنا سدا سلامت رہے
امن، اخوت،پیار محبت رہے
نہ نفرت کسی دل میں نہ عداوت رہے
نہ خانہ جنگی نہ بغاوت رہے
ضرورت پڑے تو جان اپنی فدا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
نئے سال کی ایسے ابتدا ہم کریں
***
وصی انجم
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
خوف دلوں میں اپنا بٹھا اے خدایا
امت مسلم کو جگا اے خدایا
سنت رسولّ پہ چلا اے خدایا
شیطان کے شر سے بچا اے خدایا
رو رو کہ تجکھ سے التجا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
مسلط نہ ہم پہ ظالم حکمران ہو
سلامت سدا اپنا ایمان ہو
ہر مومن زیر سایہ قرآن ہو
ہم ہیں عاصی خدایا تم رحمٰن ہو
معاف کرنا اگر کوئی خطا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
وطن یہ اپنا سدا سلامت رہے
امن، اخوت،پیار محبت رہے
نہ نفرت کسی دل میں نہ عداوت رہے
نہ خانہ جنگی نہ بغاوت رہے
ضرورت پڑے تو جان اپنی فدا ہم کریں
آئیں سب مل کے یہ دعا ہم کریں
نئے سال کی ایسے ابتدا ہم کریں
***
وصی انجم
Comment