ایک قطعہ
مطلب پرست دنیا، ہیں گھات میں شکاری
ہر سمت پھر رہی ہے ہوس ماری ماری
آئینہ دیکھہ کر تم چونکے ہو کس لئیے
کیا نظر آگئی ہے اصلی شکل تمہاری
شاعرہ
رابعہ اقبال رابی
مطلب پرست دنیا، ہیں گھات میں شکاری
ہر سمت پھر رہی ہے ہوس ماری ماری
آئینہ دیکھہ کر تم چونکے ہو کس لئیے
کیا نظر آگئی ہے اصلی شکل تمہاری
شاعرہ
رابعہ اقبال رابی
Comment