Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اس زمین و آسماں کو بیکراں سمھجا تھا میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اس زمین و آسماں کو بیکراں سمھجا تھا میں

    پیغام کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں ایک تازہ کلام کو لئے خیال آداب بجا لاتا ہے
    ڈاکٹر علامہ اقبال کے مصرع



    پر میری طبع آزمائی
    ایک فی البدیہہ غزل پیشِ خدمت ہے
    طالبِ نظر

    خیال


    Attached Files
    Ismail Ajaz (Khayaal)

    muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
    Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

  • #2
    واہ جناب کیا بات ہے
    سچ پوچھیں تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں
    اس غزل کی تعریف بیان کرنے کے لیے


    پھر مجھے کہنا پڑا اُس انجمن کو الوداع ؟
    جس کو دنیا کا مہذب اک جہاں سمجھا تھا میں

    ویسے تو ہر مصرعہ ہی اپنے اندر ایک سمندر سی حیثیت رکھتا ہے
    پر یہ شعر مجھے بہت ہی پسند آیا ہے

    آپ کی اس غزل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
    مزید تخلیقات کا انتظار رہے گا

    ریپو کا نذرانہ قبول کیجیے





    Comment


    • #3
      Originally posted by baniazkhan View Post
      واہ جناب کیا بات ہے
      سچ پوچھیں تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں
      اس غزل کی تعریف بیان کرنے کے لیے


      پھر مجھے کہنا پڑا اُس انجمن کو الوداع
      جس کو دنیا کا مہذب اک جہاں سمجھا تھا میں

      ویسے تو ہر مصرعہ ہی اپنے اندر ایک سمندر سی حیثیت رکھتا ہے
      پر یہ شعر مجھے بہت ہی پسند آیا ہے

      آپ کی اس غزل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
      مزید تخلیقات کا انتظار رہے گا

      ریپو کا نذرانہ قبول کیجیے

      جناب محترم بانیاز صاحب

      آپ کی بے لوث محبت و عنایت میرے لئے باعثِِ افتخار و اعزاز ہے
      میری تحریر آپ کو پسند آئی میرے لئے خوشی کا سبب بنی

      اللہ کو سلامت رکھے سدا خوش رکھے

      آپکا بے حد شکریہ

      ممنون
      خیال
      Ismail Ajaz (Khayaal)

      muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
      Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

      Comment


      • #4
        Asalam-O-Alikum

        bhot he umda ... aik tasulsul liye hoye meaning full thoughtful poetry..... khayal g...

        stay blessed...
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          bohot khoob

          Comment

          Working...
          X