Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل ، وہ دُکان اپنی بڑھ&

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وہ جو بیچتے تھے دوائے دل ، وہ دُکان اپنی بڑھ&





    پیغام کے چاہنے والوں کی خدمت میں خیال کا آداب،ایک طویل عرصے غیر دانستہ غیر حاضری کے بعد اردو جہاں کی 30ویں مشاعرہ کی غزل کو پیغام کی زینت بنانے کی جسارت کرتے ہوئے آپ تمام احباب کی نذر کرنا ہوں
    طالبِ نظر
    ممنوں خیال
    Attached Files
    Ismail Ajaz (Khayaal)

    muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
    Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

  • #2
    جنہیں آگے بڑھنے کا شوق تھا انہیں واپسی سے نہ تھی غرض
    جو بھی ساحلوں پہ تھی کشتیاںخود ہی اپنے ہاتھوں جلا گئے

    واپسی پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
    اُمید ہے کہ اب لمبی دوری نہیں آنے دیں گے
    :star1:

    Comment


    • #3
      :(

      Comment


      • #4
        Originally posted by Pagal1 View Post
        جنہیں آگے بڑھنے کا شوق تھا انہیں واپسی سے نہ تھی غرض
        جو بھی ساحلوں پہ تھی کشتیاںخود ہی اپنے ہاتھوں جلا گئے

        واپسی پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
        اُمید ہے کہ اب لمبی دوری نہیں آنے دیں گے



        جناب محترم پیارے بھائی صاحب


        میں واپس نہ جانے کے لئے ہی آیا ہوں ،آپ احباب کی محبتیں عنایتیں میری ضرورت ہیں میری عزّت و اعزاز ہیں

        آپکو میری کاوشات پسند آتی ہیں میرے لئے باعثِ تقویتِ و سرشاری ءقلب ہیں

        اللہ آپکو اور اہل پیغام کو دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرمائے

        ممنون

        خیال
        Ismail Ajaz (Khayaal)

        muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
        Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

        Comment


        • #5
          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
          Bohat Khoob Ala

          Lajwab hai Bohat si dad ap ka leay


          Khush rehay


          Johans Kepler


          پیارے بھائی johannes keplerصاحب
          مجھ پر نظرِعنایت فرمانے کے لئے سراپاء سپاس گزار ہوں اللہ آپ کو سدا خوش رکھے
          ممنون

          خیال
          Ismail Ajaz (Khayaal)

          muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
          Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

          Comment


          • #6
            اسے کہہ دو منہ نہ چھپائے وہ جسے آئینے یہ بتا گے
            کہ عظیم شخص ہے وہ جسے نظر اپنے ہیں عیب آ گے

            بہت لاھواب۔۔۔ آپکی شاعری کی داد کے لیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔۔۔
            بہت خوش رہیے
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • #7
              لاجواب لکھنا تھا۔۔۔۔ سوری
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                bohat aala..

                Comment

                Working...
                X