Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

    السلام علیکم ،
    لیجیے اس بزم میں میری پہلی حاضری ۔۔۔۔۔


    Click image for larger version

Name:	nidamt _ ali abbasi.jpg
Views:	1
Size:	340.7 KB
ID:	2490405

    یہ علی عباسی صاحب نے ڈیزاین کی ہے ۔
    جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

  • #2
    Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

    Welcome Bilal sahab :rose
    aap Mashallah say acha likhtay hian :rose or abbasi sahab ki designing bhi superb hai :thmbup:

    Welcome Bilal Hasan
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

      ارے واہ عامل اور معمول دونوں ہی اس فورم کو عزت بخش رہے ہیں

      بہت خوب اللہ جی یہ جوڑی سلامت رکھیں 372-haha۔


      خوش آمدید جناب بلال صاحب۔:c1:۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

        Originally posted by Aanchal View Post
        Welcome Bilal sahab :rose
        aap Mashallah say acha likhtay hian :rose or abbasi sahab ki designing bhi superb hai :thmbup:

        Welcome Bilal Hasan
        passandedgi ka boht boht shukriya . or ho sky to abasi sahb k profile ka address frahm kr dejeay .
        جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

        Comment


        • #5
          Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

          بلال صاحب تو وہ عظیم شاعر آپ جناب ہیں جو اتنا اچھا اور گہری سوچ والا کلام تحریر کر رہے ہیں

          بہت عمدہ سوچ اور نہائت نپے تلے الفاظ استعمال کیئے ہیں آپ نے آپ کے مزید کلام کا انتظار رہا کرے گا۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

            Originally posted by S.Athar View Post
            ارے واہ عامل اور معمول دونوں ہی اس فورم کو عزت بخش رہے ہیں

            بہت خوب اللہ جی یہ جوڑی سلامت رکھیں 372-haha۔


            خوش آمدید جناب بلال صاحب۔:c1:۔
            g boht nwazish , or es bat ke zra wzaht frma dain to mehrbani ho ge :)
            جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

            Comment


            • #7
              Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

              Originally posted by Bilal Hassan View Post
              g boht nwazish , or es bat ke zra wzaht frma dain to mehrbani ho ge :)
              نئیں جی نئیں اب اتنے سارے کام تو ہم نہیں کریں گے

              زرا اپنے بھی دماغ کے ٹرک دوڑائیں


              لو جی یہ جملہ تو ڈریور بابو کو کہنا چاہئے تھا :)۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                Originally posted by Bilal Hassan View Post
                passandedgi ka boht boht shukriya . or ho sky to abasi sahb k profile ka address frahm kr dejeay .
                http://www.pegham.com/members/15390-abbasiali
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment


                • #9
                  Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                  Originally posted by S.Athar View Post
                  بلال صاحب تو وہ عظیم شاعر آپ جناب ہیں جو اتنا اچھا اور گہری سوچ والا کلام تحریر کر رہے ہیں

                  بہت عمدہ سوچ اور نہائت نپے تلے الفاظ استعمال کیئے ہیں آپ نے آپ کے مزید کلام کا انتظار رہا کرے گا۔
                  huzor bs aap ke zra nwazi ha , wrna hm kis qabil hain . bs dua kejeay ga . boht shukriya
                  جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

                  Comment


                  • #10
                    Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                    Originally posted by S.Athar View Post


                    نئیں جی نئیں اب اتنے سارے کام تو ہم نہیں کریں گے

                    زرا اپنے بھی دماغ کے ٹرک دوڑائیں


                    لو جی یہ جملہ تو ڈریور بابو کو کہنا چاہئے تھا :)۔

                    یہ دماغ والے کام اب ہم سے نہ ہو پائیں گے ، ہاں اگر کوئی دل والا کام ہے تو ضرور غور کیا جا سکتا ہے ۔
                    جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

                    Comment


                    • #11
                      Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                      Originally posted by Bilal Hassan View Post

                      یہ دماغ والے کام اب ہم سے نہ ہو پائیں گے ، ہاں اگر کوئی دل والا کام ہے تو ضرور غور کیا جا سکتا ہے ۔
                      ہائے اللہ جی میرا شونا:pr:۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                        Originally posted by S.Athar View Post


                        ہائے اللہ جی میرا شونا:pr:۔
                        خوش رہیے ۔
                        جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

                        Comment


                        • #13
                          Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                          Bhai isay nazm kaha jaye ya ghazal?

                          Comment


                          • #14
                            Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                            Originally posted by حیراں اختر View Post
                            Bhai isay nazm kaha jaye ya ghazal?
                            یہ تو اب آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں ، اپنی طرف سے تو ہم نے غزل ہی کہی تھی ۔ باقی اپنا تو وہ حساب ہے کہ

                            نہ میں شاعر ہوں نہ شعورِ عشق مجھ کو فیضؔ
                            میں تو لکھتا ہوں کہ حالِ دل بیاں کر سکوں
                            جو ہوتا ہے ، اچھے کے لیے ہی ہوتا ہے

                            Comment


                            • #15
                              Re: مجھے اب گناہوں پہ ندامت نہیں ہوتی

                              bahut khoob jee... jeete raho

                              Comment

                              Working...
                              X