Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کتنا مشکل ہوتا ہے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

    السلام و علیکم

    خوبصورت شاعری ہے

    اب بھابی کے ویزے کے لئے بھی اپلائی کردیں - تا کہ جلد سے جلد آپ کے پاس پہنچ سکیں -
    Last edited by Muhammad Ali Jawad; 29 October 2014, 08:26.


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #17
      Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

      Originally posted by S.Athar View Post

      پسند کرنے کا شکریہ
      یہ وہ احساسات ہیں جو شاعری کی صورت میں تحریر ہوگئے
      جہاں تک بات رہی آپ کے گانے کی تو


      ان شاءاللہ پاکستان میں جب سردیون کا ساون شروع ہوگا تو وہ لاکھوں کا ساون ٹکوں کی نوکری کی نظر نہیں ہوگا ان شاءاللہ

      ye jis tarha ap ny inshaAllah ki takrar ki hai ...

      :lol

      hum ab kuch bhi kehny sy Qasir hien :)





      Comment


      • #18
        Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        Means ap aa ry ho...

        tum bhi banao singhar kr lo





        Comment


        • #19
          Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          السلام و علیکم

          خوبصورت شاعری ہے

          اب بھابی کے ویزے کے لئے بھی اپلائی کردیں - تا کہ جلد سے جلد آپ کے پاس پہنچ سکیں -

          پسند کرنے کا شکریہ


          میں خود آپ کی بھابھی کے پاس پہنچنے والا ہوں ۔۔۔۔ان شاءاللہ۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

            وعلیکم السلام
            بے حد خوبصورت شاعری آپ نے لکھی ہے
            محبت سے بھرپور
            خوبصورت ڈیزائن
            اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھیں اور ایسے ہی دونوں میں پیار و محبت قائم رہے آمین

            Comment


            • #21
              Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

              Originally posted by Nadia khan View Post
              وعلیکم السلام
              بے حد خوبصورت شاعری آپ نے لکھی ہے
              محبت سے بھرپور
              خوبصورت ڈیزائن
              اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھیں اور ایسے ہی دونوں میں پیار و محبت قائم رہے آمین

              آمین ثم آمین
              اللہ جی اپ کی دعا قبول فرمائئیں ۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                wahh wahhh wahhh.........
                behtareen kalam, r umda dedication........
                Allah app dono ko hamesha khush, r salamat raken...
                bahut behtareen kaam hai....
                khush rahen

                Comment


                • #23
                  Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  wahh wahhh wahhh.........
                  behtareen kalam, r umda dedication........
                  Allah app dono ko hamesha khush, r salamat raken...
                  bahut behtareen kaam hai....
                  khush rahen
                  پسند کرنے کا شکریہ ڈریور بابو لیکن زرا یہ تو بتاو کہ اتنے دنوں بعد رپلائی کیوں کیا

                  کہا غائب تھے اتنے دنوں بعد کیوں آئے ہو کیا لمبا ٹووووووورررر مل گیا تھا؟؟:fly::driver:۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                    Originally posted by S.Athar View Post
                    پسند کرنے کا شکریہ ڈریور بابو لیکن زرا یہ تو بتاو کہ اتنے دنوں بعد رپلائی کیوں کیا

                    کہا غائب تھے اتنے دنوں بعد کیوں آئے ہو کیا لمبا ٹووووووورررر مل گیا تھا؟؟:fly::driver:۔

                    جی اطہر بھائی ایسا ہی سمجھیں۔۔۔ لمبی ی ی ی ی ی ی ی ی چٹھی۔۔ہاہاہاہا

                    Comment


                    • #25
                      Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                      Originally posted by S.Athar View Post

                      پاک سائن اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں با آسانی دستیاب ہے :)َ

                      ان شاءاللہ ایسا ہی ہوگا

                      خوبصورت دعا دینے کا شکریہ اللہ جی آپ کی دعا قبول فرمائیں آمین


                      لے جناب آپ کی بات مان لی اب آپ بھی ایک بات مانیں اپنی ایک دلہا بنے تصویر شئیر کریں یا نکاح فارم پر دستخط کرتے ہوئے تاکہ ہم صحیح طرح محظوظ ہوسکیں اب بہانے مت بنانے لگ جائیے گا ویسے بھی یہ کام آپ کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا شکریہ

                      Last edited by Jamil Akhter; 13 November 2014, 12:19.
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                        Originally posted by Джамиль Ахтер View Post


                        لے جناب آپ کی بات مان لی اب آپ بھی ایک بات مانیں اپنی ایک دلہا بنے تصویر شئیر کریں یا نکاح فارم پر دستخط کرتے ہوئے تاکہ ہم صحیح طرح محظوظ ہوسکیں اب بہانے مت بنانے لگ جائیے گا ویسے بھی یہ کام آپ کو بہت پہلے کرنا چاہئے تھا شکریہ


                        چلیں بھائی ہماری بات مان کر آپ کا فائدہ ہوگیا

                        تصویر میں نے کبھی فورمز پر شئیر نہیں کی اس لئے کوئی بہانا نہیں سیدھی سیدھی معذرت
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                          Originally posted by S.Athar View Post

                          چلیں بھائی ہماری بات مان کر آپ کا فائدہ ہوگیا

                          تصویر میں نے کبھی فورمز پر شئیر نہیں کی اس لئے کوئی بہانا نہیں سیدھی سیدھی معذرت

                          اب آپ کو کہیں گئے پہلے کی بات جو بھی رہی ہو ہم تو دیکھ لیں کیسے دکھ رہے تھے
                          اچھا پی ایم میں دیکھا دو کوئی نہیں دیکھتا یار اتنے نکھرے نہ دیکھاؤ لڑکی نہیں ہو جو غلط استعمال کرلے گا
                          ناہی اہلحدیث ہو یہ مجھے بھی پتہ ہے

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #28
                            Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                            Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

                            اب آپ کو کہیں گئے پہلے کی بات جو بھی رہی ہو ہم تو دیکھ لیں کیسے دکھ رہے تھے
                            اچھا پی ایم میں دیکھا دو کوئی نہیں دیکھتا یار اتنے نکھرے نہ دیکھاؤ لڑکی نہیں ہو جو غلط استعمال کرلے گا
                            ناہی اہلحدیث ہو یہ مجھے بھی پتہ ہے


                            ارے چھوڑو نا یارررر
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                              begum ki yaad aa rahi hai :---p
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: کتنا مشکل ہوتا ہے؟

                                Originally posted by S.Athar View Post

                                ارے چھوڑو نا یارررر



                                نا بھائی پکا ثبوت چاہئے کیا پتہ بے پر کی اڑا رہے ہو
                                :garmi:
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X