Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
سفر کس کے لئے
Collapse
X
-
Re: سفر کس کے لئے
Originally posted by ahsaas View Postpoetry buhat nice hai .. mtwazan
aur designing mein text mazeed bahter ho sakta hai .. over all nice ...
buhat khush rahein .. poetry k last do ashaar tou superb hein .. :)
اتنی توجہ اور گہرائی کے ساتھ مطالع کرنے کا بہت بہت شکریہ
جی کوششیں جاری رہتی ہیں کبھی نہ کھبی ماہرین کے معیار پر پورا اُتر ہی جاوں گا۔
دونوں اشعار کو پسند کرنے کا الگ سے شکریہ :)۔:star1:
Comment
-
Re: سفر کس کے لئے
Originally posted by -=The Driver=- View PostSAZ bhai apka ye roop pehli dafa dhek raha hun.........
bahut khoobsurat kaam n kalam.......
khush rahen hamesha
بھائی پہلی بات تو یہ کہ ایس اے زیڈ پرانی بات ہوئی اب میں ایس اطہر ہوں اور اسی نام سے پکارا جانا پسند کروں گا۔۔۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اسی سیکشن میں میری کچھ مزید شاعری بھی موجود ہے کبھی وقت ملے تو ایک نظر دیکھ لیجئے گا
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ:star1:
Comment
Comment