Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آنکھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آنکھیں

    آنکھیں


    سنو !۔
    مجھے تیرنا نہیں آتا
    اسلیے لاز م ہے کہ
    میں بچا کر رکھوں
    اپنی زندگانی کو
    کہیں ڈوب نہ جائوں
    تیری ان جھیل سی آنکھوں میں۔۔۔
    سنو!۔
    مجھ کو پینا ہے
    مدہوش ہونا ہے
    اسلیے میری جانا!۔
    اپنے نین نشلیے وا کر دو۔۔
    اپنی مد بھری آنکھوں کو
    رکھ دو میرے ہاتھوں میں
    گھونٹ گھونٹ پینے دو۔
    سنو!
    سرمئی گھٹا بھاتی نہیں،
    شاید تیری آنکھوں کی چلمن
    تیرے سرمئی نینوں کو
    ڈھانپے بیٹھی ہے۔
    اٹھائو تو اک نظر،۔
    کہ صدیوں سے ترسی
    یہ سرمئی گھٹا اب کے تو برس جائے۔۔
    مجھکو بتائو
    یہ جانا!!!۔

    میں کیسے ان سے بچ پائوں؟
    کیسے میں دور رہ پائوں۔
    نہیں ہے ممکن یہ جب۔
    تو پھر ڈوب ہی جانے دو
    اپنی جھیل سی آنکھوں میں۔


  • #2
    Re: آنکھیں

    bahut kooob Prince bhai,,,, maza agaya... khush rahen

    Comment


    • #3
      Re: آنکھیں

      Originally posted by Prince Tiger View Post
      Originally posted by Prince Tiger View Post
      آنکھیں


      سنو !۔
      مجھے تیرنا نہیں آتا
      اسلیے لاز م ہے کہ
      میں بچا کر رکھوں
      اپنی زندگانی کو
      کہیں ڈوب نہ جائوں
      تیری ان جھیل سی آنکھوں میں۔۔۔
      سنو!۔
      مجھ کو پینا ہے
      مدہوش ہونا ہے
      اسلیے میری جانا!۔
      اپنے نین نشلیے وا کر دو۔۔
      اپنی مد بھری آنکھوں کو
      رکھ دو میرے ہاتھوں میں
      گھونٹ گھونٹ پینے دو۔
      سنو!
      سرمئی گھٹا بھاتی نہیں،
      شاید تیری آنکھوں کی چلمن
      تیرے سرمئی نینوں کو
      ڈھانپے بیٹھی ہے۔
      اٹھائو تو اک نظر،۔
      کہ صدیوں سے ترسی
      یہ سرمئی گھٹا اب کے تو برس جائے۔۔
      مجھکو بتائو
      یہ جانا!!!۔

      میں کیسے ان سے بچ پائوں؟
      کیسے میں دور رہ پائوں۔
      نہیں ہے ممکن یہ جب۔
      تو پھر ڈوب ہی جانے دو
      اپنی جھیل سی آنکھوں میں۔




      بہت ہی خوب جناب





      Comment


      • #4
        Re: آنکھیں

        zabardast...............

        Comment


        • #5
          Re: آنکھیں

          Originally posted by Prince Tiger View Post
          آنکھیں


          سنو !۔
          مجھے تیرنا نہیں آتا
          اسلیے لاز م ہے کہ
          میں بچا کر رکھوں
          اپنی زندگانی کو
          کہیں ڈوب نہ جائوں
          تیری ان جھیل سی آنکھوں میں۔۔۔
          سنو!۔
          مجھ کو پینا ہے
          مدہوش ہونا ہے
          اسلیے میری جانا!۔
          اپنے نین نشلیے وا کر دو۔۔
          اپنی مد بھری آنکھوں کو
          رکھ دو میرے ہاتھوں میں
          گھونٹ گھونٹ پینے دو۔
          سنو!
          سرمئی گھٹا بھاتی نہیں،
          شاید تیری آنکھوں کی چلمن
          تیرے سرمئی نینوں کو
          ڈھانپے بیٹھی ہے۔
          اٹھائو تو اک نظر،۔
          کہ صدیوں سے ترسی
          یہ سرمئی گھٹا اب کے تو برس جائے۔۔
          مجھکو بتائو
          یہ جانا!!!۔

          میں کیسے ان سے بچ پائوں؟
          کیسے میں دور رہ پائوں۔
          نہیں ہے ممکن یہ جب۔
          تو پھر ڈوب ہی جانے دو
          اپنی جھیل سی آنکھوں میں۔

          so nice sharing

          Comment

          Working...
          X