مشترکہ دولت
کچھ لمحے
ایسے بھی بیتے ہیں
جن کو یاد کرکے ہم
صبح شام جیتے ہیں۔
وہ محبت کی ناموس سمجھاتے رہے
ہم خارزار راہوں میں
اپنا تن من بچھا کے
وعدہ وفا کا نبھاتے رہے۔
دھوپ کڑی ، ٹھنڈی چھائوں میں
کتنے برس ایک ساتھ گذارے
بس ایک پل کی بات تھی
دل تو کیا ہم جاں بھی ہارے۔
کیا تمھیں معلوم نہیں!
یہ ُدکھ کیسا ہوتا ہے
تُم سب کچھ جانتے ہو
کہ یہ
ہم دونوں جیسا ہوتا ہے۔
کچھ لمحے
ایسے بھی بیتے ہیں
جن کو یاد کرکے ہم
صبح شام جیتے ہیں۔
وہ محبت کی ناموس سمجھاتے رہے
ہم خارزار راہوں میں
اپنا تن من بچھا کے
وعدہ وفا کا نبھاتے رہے۔
دھوپ کڑی ، ٹھنڈی چھائوں میں
کتنے برس ایک ساتھ گذارے
بس ایک پل کی بات تھی
دل تو کیا ہم جاں بھی ہارے۔
کیا تمھیں معلوم نہیں!
یہ ُدکھ کیسا ہوتا ہے
تُم سب کچھ جانتے ہو
کہ یہ
ہم دونوں جیسا ہوتا ہے۔
Comment