سماج۔۔۔
چند لمحوں میں
اس نے خود کو بدل ڈالا۔۔۔
میں نے تو بس اتنا پوچھا تھا۔۔
وہ کون تھا؟
جو اس دن
تمھارے ساتھ بیٹھا
ہنس رہا تھا
بات بات پر مسکرا رہا تھا۔۔
آنکھوں میں سجا کر موتی
وہ بولی۔۔
میں کب سے انتظار میں تھی،۔۔
تم پوچھو اور میں بتاؤں۔
وہ سماج تھا
جو کوئی بھی نہ بدل سکا
میں بھی اسکے ہاتھوں مجبور تھی۔
معاف کرنا تم
میری ساری چاہتیں
وہ محبتیں
جو لمحہ بہ لمحہ
نچھاور کی تھیں
جانے میں انجانے میں
تمھیں بانہوں میں تھاما تھا۔۔
وہ گزری باتیں
بس اس لمحے میں تم
بھول جانا۔۔
اور پھر اس نے
خود کو بدل ڈالا
بس چند ہی لمحے تھے۔۔
وہ بھی اسکے تھے۔۔
:pr:
چند لمحوں میں
اس نے خود کو بدل ڈالا۔۔۔
میں نے تو بس اتنا پوچھا تھا۔۔
وہ کون تھا؟
جو اس دن
تمھارے ساتھ بیٹھا
ہنس رہا تھا
بات بات پر مسکرا رہا تھا۔۔
آنکھوں میں سجا کر موتی
وہ بولی۔۔
میں کب سے انتظار میں تھی،۔۔
تم پوچھو اور میں بتاؤں۔
وہ سماج تھا
جو کوئی بھی نہ بدل سکا
میں بھی اسکے ہاتھوں مجبور تھی۔
معاف کرنا تم
میری ساری چاہتیں
وہ محبتیں
جو لمحہ بہ لمحہ
نچھاور کی تھیں
جانے میں انجانے میں
تمھیں بانہوں میں تھاما تھا۔۔
وہ گزری باتیں
بس اس لمحے میں تم
بھول جانا۔۔
اور پھر اس نے
خود کو بدل ڈالا
بس چند ہی لمحے تھے۔۔
وہ بھی اسکے تھے۔۔
:pr:
Comment