Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
Collapse
X
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
شاہ دل صاحب
کمال کی غزل کہی ہے آپ نے بہت ہی عمدہ بہت ہی زبردست
بہت حسن خوبی سے الفاظ کا چناؤ کیا ہے بہت اچھی زمین میں کہی گئی یہ عمدہ شاعری بہت حسین لگی ہے
جہاں*تک تصیح کی بات ہے تو جناب وہ تو میں* نہیں کرسکتا
بس اتنا کہوں گا کہ صرف ایک مصرعہ تھوڑا سا شاید اردو گرامر سے متضاد ہے
تو تخاطب میں آپ تم سے بدلتی جاتی ہے
یہ میرا خیال ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے
باقی ساز بھائی سے گذارش ہے کہ اپنے قیمی آرا عنایت فرمائیں*
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
وعلیکم السلام
سب سےپہلے تو شاہ دل بھائی آپ کو اس فورم پر دوبارہ آنےپر خوش آمدید کہتا ہوں
جہاں تک بات کی میرے بہت ہی محترم دوست بانیاز نے کہ اس پر "ساز"جو کہ اب اطہر کے نام سے لاگ ان ہے کہ میں کوئی مشورہ دے سکتا ہوں تو یہ صرف اُن کی زرہ نوازی ہے۔
آپ کا یہ شعر میرے دل کو چھو گیا اور بے اختیار لبوں سے آپ کی سوچ پر سبحان اللہ جاری ہوا
اک ذات آدم ہے کہ جتنا روئے
دھلتی جاتی ہے نکھرتی جاتی ہے۔
بہت ہی عمدہ طرز تحریر ہے آپ سے شکوہ ہے کہ آپ نے اپنا کلام ہم دوستوں کو کیوں فراہم نہیں کیا؟
اُمید ہے اب ہم دوستوں کو اپنی منفرد تحریروں سے محروم نہیں رکھیں گے۔:star1:
Comment
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
Originally posted by Baniaz Khan View Postشاہ دل صاحب
کمال کی غزل کہی ہے آپ نے بہت ہی عمدہ بہت ہی زبردست
بہت حسن خوبی سے الفاظ کا چناؤ کیا ہے بہت اچھی زمین میں کہی گئی یہ عمدہ شاعری بہت حسین لگی ہے
جہاں*تک تصیح کی بات ہے تو جناب وہ تو میں* نہیں کرسکتا
بس اتنا کہوں گا کہ صرف ایک مصرعہ تھوڑا سا شاید اردو گرامر سے متضاد ہے
تو تخاطب میں آپ تم سے بدلتی جاتی ہے
یہ میرا خیال ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے
باقی ساز بھائی سے گذارش ہے کہ اپنے قیمی آرا عنایت فرمائیں*
Tw Takhatub main "Aap" "Tum" se Badalti Jati Hai
Mera kehne ka yeh maqsad tha k jb drmyan k faslay mit jatay hain tw apas main takalluf ki diwar khatam ho jati hai aur phir Ap ki Bajaye Tum ka seegha use kia jata haiShahsigpic
Comment
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
Originally posted by S.Athar View Postوعلیکم السلام
سب سےپہلے تو شاہ دل بھائی آپ کو اس فورم پر دوبارہ آنےپر خوش آمدید کہتا ہوں
جہاں تک بات کی میرے بہت ہی محترم دوست بانیاز نے کہ اس پر "ساز"جو کہ اب اطہر کے نام سے لاگ ان ہے کہ میں کوئی مشورہ دے سکتا ہوں تو یہ صرف اُن کی زرہ نوازی ہے۔
آپ کا یہ شعر میرے دل کو چھو گیا اور بے اختیار لبوں سے آپ کی سوچ پر سبحان اللہ جاری ہوا
اک ذات آدم ہے کہ جتنا روئے
دھلتی جاتی ہے نکھرتی جاتی ہے۔
بہت ہی عمدہ طرز تحریر ہے آپ سے شکوہ ہے کہ آپ نے اپنا کلام ہم دوستوں کو کیوں فراہم نہیں کیا؟
اُمید ہے اب ہم دوستوں کو اپنی منفرد تحریروں سے محروم نہیں رکھیں گے۔Shahsigpic
Comment
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
Originally posted by Shahdil View Post
Boht Bohat Shukri Apki Hosla Afzai Ka
Tw Takhatub main "Aap" "Tum" se Badalti Jati Hai
Mera kehne ka yeh maqsad tha k jb drmyan k faslay mit jatay hain tw apas main takalluf ki diwar khatam ho jati hai aur phir Ap ki Bajaye Tum ka seegha use kia jata hai
عرض صرف اتنا تھا کہ تم کو یہاں مونث کے صیغہ میں استعمال کیا جارہا ہے
خیر یہ بھی ٹھیک ہے
باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں*
Comment
-
Re: Teri Soorat Jo Nigaho Se Hat,ti Jati Hai
pegham pay aik or shayar ka izaafa howa :--)
achi shairi ki hai :thmbup:
islah to shayar hazraat hi kar saktay hian :--)
Comment
-
Comment