Main regular poet tu nahi hoon, bus thora sa work English and Pashto mein kia hy aur thoray se kuch ziada Urdu mein. Yaha is wakt 1 azad nazam share karna chahta hon.
.....
M Nauman Manzoor
صحرا میں اماوس کی بهٹکتی رات
نئے نئے پیراہن بدلتی ویرانیاں
انجانے سے خوف کی سائیں سائیں
وقت کی ظالم ریگ رواں
چاہتوں کے سلگتے بجهتے دئیے
سب تیرے فراق کی پرچهائیاں ہیں
نئے نئے پیراہن بدلتی ویرانیاں
انجانے سے خوف کی سائیں سائیں
وقت کی ظالم ریگ رواں
چاہتوں کے سلگتے بجهتے دئیے
سب تیرے فراق کی پرچهائیاں ہیں
.....
M Nauman Manzoor
Comment