Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کہتا ہےعید مبارک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کہتا ہےعید مبارک

    السلامُ علیکم
    ے دیس میں رہنے والو تمھیں ہو عید مبارک
    ہر رات بنے شب رات تمھیں ہو عید مبارک
    پھر آگئیں یادیں گلے ملنے کیلئے مجھ سے
    بس اک رسم نبھانے نے والا کہتا ہے تمھیں عید مبارک
    یہ چند بول ابھی ذہن میں آئے اور آپ دوستوں سے شئیر کر لئے
    کوئی مجھ کو بھی آکے کہہ دے تمھیں ہو عید مبارک
    :star1:

  • #2
    Re: کہتا ہےعید مبارک

    یہ چند بول ابھی ذہن میں آئے اور آپ دوستوں سے شئیر کر لئے
    کوئی مجھ کو بھی آکے کہہ دے تمھیں ہو عید مبارک


    یہ کیا کیا ہے

    اس لائن کو بھی مصرعہ بنا ڈالا





    Comment


    • #3
      Re: کہتا ہےعید مبارک

      ہا ہا ہا
      یہ چند بول ابھی ذہن میں آئے اور آپ دوستوں سے شئیر کر لئے
      یہ الفاط لکھنے کے بعد جو مصرعہ زہن میں آیا وہ بھی لکھ دیا
      ایسا تازہ بہ تازہ مال کہاں ملے گا 372-haha۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: کہتا ہےعید مبارک

        Originally posted by S.A.Z View Post
        ہا ہا ہا
        یہ چند بول ابھی ذہن میں آئے اور آپ دوستوں سے شئیر کر لئے
        یہ الفاط لکھنے کے بعد جو مصرعہ زہن میں آیا وہ بھی لکھ دیا
        ایسا تازہ بہ تازہ مال کہاں ملے گا 372-haha۔
        ذرا پکنے تو دیا ہوتا





        Comment

        Working...
        X