Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

    main dartay dartay aik aor shair share kr raha hoon I hope Aap meri Islah zaroor farmaain ge
    Attached Files

  • #2
    Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

    buht umdha shairy lekha hai.... keep it up
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment

    • #3
      Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

      السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
      محترم آپ ڈرتے کیوں ہیں ؟؟ بے دھڑک ہوکر اپنا کام شئیر کیا کریں
      اگر وسیع القلب ہیں تو یہاں آپ کے کام میں جو نقطے اُٹھائے جائیں گے وہ آپ ہی کی بہتری کے لئے ہوں گے نہ کہ آپ کو شرمندہ کرنے کے لئے
      آپ شروع سے ہی بت اچھا کام شئیر کر رہے ہیں بس ایک دو جگہ غلطیاں کر رہے ہیں جن پر آج میں ڈرتے ڈرتے بات کرنے لگا ہوں کہ
      آپ نے "بیٹی "والی پوسٹ میں ایک ملٹی پل قسم کا فریم بنا یا اور اس کا ٹیکسٹ بھی اپنے فریم کلر یا بیک گراونڈ کلر سے میچ نہیں کرتا تھا
      اس فریم میں بھی آپ نے فریم بالکل الگ رنگ میں اور امیج بالکل الگ رنگ میں منتخب کیا ہے
      اگر تو یہ ڈیزائینگ کی صنف میں کوئی الگ اضافہ ہے تو میں معزرت چاہوں گا کہ اپنی لا علمی کی بنا پر غلط باتیں کر گیا
      آپ کو فریم کارنر بنانے پر تھوڑی مزید توجہ دینی چاہئے اس فریم میں بائیں جانب اوپر اور نیچے کی طرف فریم تھوڑا سا اوپر نیچے ہوگیا ہے
      اگر میری کسی بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو پیشگی معزرت قبول فرمائے ۔اور پی ایم میں بتا دیجئے گا کہ میری پوسٹ آپ کو گراں گزری ہے ۔انشا اللہ دوبارہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔ولسلام
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

        Buhat umda designing hai............Fonts ka color buhat achay tareeke sey aap ne background picture sey match kiya hai

        Khubsorat kaam hai :)

        5+ reputation points mubarak ho
        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

        Comment

        • #5
          Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

          Originally posted by S.A.Z View Post

          وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
          بھائی مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میری حوصلہ افزائی اور اصلاح فرمائی میں کوشش کروں گا کہ آئندہ ان باتوں کو ذہن میں رکھ کر کام کروں جزاک اللہ

          Comment

          • #6
            Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

            Originally posted by ForumAdmin View Post
            Buhat umda designing hai............Fonts ka color buhat achay tareeke sey aap ne background picture sey match kiya hai

            Khubsorat kaam hai :)

            5+ reputation points mubarak ho
            پسند کرنےکا شکریہ اگر آپ سب اسی طرح میری رہنمائی اور حوصلہ افزائی فرماتے رہے تو میں انشا اللہ اور محنت سےکام کروں گا

            Comment

            • #7
              Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

              Bohat hi khoobsurat kooshish hay designing ki, frame ka initkhaab bohat aala hay, gulaab ko pas-e-manzar aur background main gulabi, achi soch hay.... kaam mazeed behtar hosakta hay, keep it up and keep sharing, khush rahyeh
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: اے باد صبا آج چمن کے گلوں کو چھوڑ

                bohot khoob

                Comment

                Working...
                X