Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

fitrat e waqt

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • fitrat e waqt

    اسلام علیکم
    دوستو میں آج پہلی مرتبہ اپنے لکھے ہوئے اشعار کو ڈیزائن کر کے پیش کر پا رہا ہوں اس سلسلے میں یہاں کے ایک ممبر (ایس،اے زیڈ)نے آن لائن بہت مدد کی
    اُمید ہے کہ دوسرے ممبران بھی گاہے بگاہے میری رہنمائی فرماتے رہیں گے

    Attached Files

  • #2
    Re: fitrat e waqt

    واہ جناب واہ کیا بات ہے بہت عمدہ ڈیزائننگ ہے آپ کی پہلی ہی کاوش کا یہ حال ہے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آپ آگے چل کر اس میدان میں کافی ترقی کریں گے

    ویسے آپ کو یہ شعر ڈیزائننگ سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا





    Comment


    • #3
      Re: fitrat e waqt

      Originally posted by fayyazkhan View Post
      اسلام علیکم دوستو میں آج پہلی مرتبہ اپنے لکھے ہوئے اشعار کو ڈیزائن کر کے پیش کر پا رہا ہوں اس سلسلے میں یہاں کے ایک ممبر (ایس،اے زیڈ)نے آن لائن بہت مدد کی اُمید ہے کہ دوسرے ممبران بھی گاہے بگاہے میری رہنمائی فرماتے رہیں گے
      bohot Khoob
      Ismail Ajaz (Khayaal)

      muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
      Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

      Comment


      • #4
        Re: fitrat e waqt

        very nice sharing

        Comment

        Working...
        X