Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہو&#

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہو&#

    (1)

    تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں

    سولی چڑھ کر جیتا ہوں

    پیچھے رہ کر ہارا تھا

    آگے بڑھ کر جیتا ہوں

    (2)

    پلک جھپک میں کھو سکتا تھا

    ایسا کچھ بھی ہو سکتا تھا

    جگراتوں کا مارا مجرم

    سولی پر بھی سو سکتا تھا

    بنجر آنکھوں والا پنچھی

    آخر کیسے رو سکتا تھا؟

    (3)

    بیٹھے بیٹھے سر کٹ جاتے

    کم از کم کچھ پر کٹ جاتے

    ایسے جیون سے بہتر تھا

    جا کر مقتل پر کٹ جاتے

    میری مزید شاعری کے لئے میرا درج ذیل بلاگ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
    http://khizan.wordpress.com/

  • #2
    Re: تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہ&#160

    wah janab kya bat hai, bhot umda intikhab share kya hai aap ne





    Comment


    • #3
      Re: تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہ&#160

      Originally posted by nakram View Post
      [RIGHT][SIZE="5"](1)
      http://khizan.wordpress.com/

      waah waah waah waah
      ajee kyaa baat hai kyaa hee baat hai
      bhai daad bohot see daad balkeh DheroN daad aap ke liye ,bohot Khoob bhaai
      Ismail Ajaz (Khayaal)

      muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
      Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

      Comment


      • #4
        Re: تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہ&#160

        Nice

        Comment


        • #5
          Re: تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہ&#160

          اچھی کوشش ہے لکھتے رہئے شئیر کرتے رہئے۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں۔۔۔ سولی چڑھ کر جیتا ہ&#160

            very nice sharing

            Comment

            Working...
            X