تیرا نام سجا کر ہونٹوں پر
ساری رات لیے پھرتی ہوں میں
مدہم ہو جائے چاند کی چاندنی بھی
ایسی وحشت لیے پھرتی ہوں میں
مجھ کو بھی معلوم نہیں وہ کیا بات ہے
سینے میں لیے جو پھرتی ہوں میں
کیوں نہ تماشا بنتے جگ بھر میں
تیرے حوالے لیے پھرتی ہوں میں
روئی تو کھل کے روئوں گی مہروؔ
بادل ہوں٬ برسات لیے پھرتی ہوں میں
ساری رات لیے پھرتی ہوں میں
مدہم ہو جائے چاند کی چاندنی بھی
ایسی وحشت لیے پھرتی ہوں میں
مجھ کو بھی معلوم نہیں وہ کیا بات ہے
سینے میں لیے جو پھرتی ہوں میں
کیوں نہ تماشا بنتے جگ بھر میں
تیرے حوالے لیے پھرتی ہوں میں
روئی تو کھل کے روئوں گی مہروؔ
بادل ہوں٬ برسات لیے پھرتی ہوں میں
Comment