اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اسم محمدﷺ میں کوئی نقطہ نہیں ہے اسی بات کو مد نطر رکھتے ہوئے میری ایک ادنٰی سی کوشش
شائد اس طرز میں لکھی گئی نعت آپ کی نظر سے پہلے نہیں گزری ہوگی
اس نعت رسول ﷺ کو میں مدح رسولﷺ اسی لئے تحریر کرتا ہوں کہ اس لفظ میں بھی نقطہ نہیں ہے
اس ڈیزائینگ میں پہلی مرتبہ "کلک "استعمال کیا ہے جس کا تمام تر کریڈٹ "مس ردا "کو دوں گا جن کے سود مند ٹیٹوریل اور مسلسل رہنمائی نے کلک میں میری دلچسپی قائم رکھی
اُمید ہے کہ یہ کاوش آپ دوستوں کو پسند آئے گی دعاوں کا طلبگار

Comment