Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سوال؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سوال؟؟؟

    اسلام علیکم
    احمر بھائی کے تھریڈ "ہمارا رنگ کیوںکالا ہے" میں اس بچی کو دیکھ کر یہ نظم تحریر کی اس نظم کے بیک گراونڈ کو مزید سمجھنےکےلئے احمر بھائی کا یہ تھریڈ ضرور دیکھیں شکریہ۔

    http://www.pegham.com/thread73522.html
    اللہ جی پیغام اور اس کے چاہنے والوں کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین


    Last edited by S.Athar; 11 November 2010, 09:30.
    :star1:

  • #2
    Re: سوال؟؟؟

    W.Salam
    buht hai alaa ... har lafz mein itna dukh hai...
    buht hai khubsurat lekha hai ap ni SAZ ji...
    daad qabool keji...
    lekhty rahi aur kush rahein
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: سوال؟؟؟

      وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
      S.A.Z

      سب سے پہلے میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ۔۔۔آپ نے میرے تھریڈ سے توسط سے اُس معصوم بچی پہ نہ صرف نظم لکھی۔۔۔بلکہ بہترین اَنداز میں ڈئیزائننگ کر کے۔۔۔ہمارے سامنے نشر بھی کی۔۔۔teddy۔

      برادِ محترم۔۔۔اِس بچی کو دیکھ کر نہ جانے کیوں اِنتہائی کنٹرول کرنے کو باوجود بھی آنسو رواں ہو جاتے ہیں۔۔۔

      بہت ہی خوبصورت نظم لکھی۔۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔۔۔

      آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: سوال؟؟؟

        Originally posted by *Hala* View Post
        W.Salam
        buht hai alaa ... har lafz mein itna dukh hai...
        buht hai khubsurat lekha hai ap ni SAZ ji...
        daad qabool keji...
        lekhty rahi aur kush rahein

        اسلام علیکم

        بہت شکریہ ہالہ جی
        "پی ایم "میں میں نے ایک درخواست بھی کی تھی؟؟؟؟
        پوسٹ کرنے کے بعد ایک غلطی تو مجھے نظر آگئی کہ "ٹیسکٹ میں سٹروک"زیادہ دے دیا ہے اور باڈر میں تو بہت سی خرابیاں ہیں پلیز اُن کی تصیح فرمائے شکریہ
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
        Last edited by S.Athar; 11 November 2010, 11:35.
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: سوال؟؟؟

          Originally posted by kutkutariyaan View Post
          وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
          S.A.Z

          سب سے پہلے میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ۔۔۔آپ نے میرے تھریڈ سے توسط سے اُس معصوم بچی پہ نہ صرف نظم لکھی۔۔۔بلکہ بہترین اَنداز میں ڈئیزائننگ کر کے۔۔۔ہمارے سامنے نشر بھی کی۔۔۔teddy۔

          برادِ محترم۔۔۔اِس بچی کو دیکھ کر نہ جانے کیوں اِنتہائی کنٹرول کرنے کو باوجود بھی آنسو رواں ہو جاتے ہیں۔۔۔

          بہت ہی خوبصورت نظم لکھی۔۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔۔۔

          آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔



          محترم احمر بھائی
          اسلام علیکم
          پسندیدگی کے لئے شکریہ
          یہ نطم آپ کےتھریڈ لگانے کے دوسرے دن ہی لکھ چکا تھا لیکن وقت کی کمی کی بنا پر اسے ڈیزائین نہیںکر پا رہا تھا
          اللہ جی ملت مسلمہ اورخصوصاً میرے پاکستان کے ہر بچے کو دائمی خوشیاں عطا فرمائیں اور اگر ان کی آنکھوں میں انسو آئیں بھی تو وہ خوشی کے آنسو ہوں آمین ثم آمین۔
          اللہ جی میرے وطن کے ہر بچے کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین۔
          Last edited by S.Athar; 11 November 2010, 11:40.
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: سوال؟؟؟

            speechless Athar bhai...

            Allah reham farmaye...

            reputated sharing....:thmbup:
            .......................!!!!!

            Comment


            • #7
              Re: سوال؟؟؟

              @

              و عليكم السلام
              .......................!!!!!

              Comment


              • #8
                Re: سوال؟؟؟

                Asalam-O-Alikum

                is nazam ki date dekh k mjko nehayat afsos ho ra k mein itni gair zimadar rahi hn k mjki aik nazar is shandar nazam ki taraf gae nai.. S.A.Z g is kohtae k liya dil sy mafi chahti hn...
                apki nazam bhot lajawab hy iski tareef mein kuch likha aisa hy jaise is tehreer ko irza karna... shaid S.A.Z g aj kal masoom bacho k sath sath maa bap ki nazo sy pali hoye betiyon ko b yeh sab bardasht karna parta k unk ghar sirf rang kala hny ki wajhy sy toot jaty.. aj yeh hamry mashary ki talakh haqeeqat ban gy hn :(... ALLAH G BLESS U...
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: سوال؟؟؟

                  محترم کرسٹل صاحبہ
                  اسلام علیکم
                  کیوں شرمندہ کر رہی ہیں اس میں کوتاہی والی کوئی بات نہیں اور نہ ہی معافی کی ضرورت ہے "بس اپنی غیر حاضریوں "کا ضرور اندازہ لگائیں کہ انہی غیر حاضریوں کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے :(۔
                  آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ معاشرے میں اور بھی کئی مسائل ہیں لیکن اگر آپ "احمر بھائی کے تھریڈ کے دیئے گئے لنک کو پڑھ لیتیں "تو رنگ کے کالے ہونے کو آپ اس جانب نہ لے جاتیں جس جناب آپ کو محسوس ہوا ہے" اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد آپ کو ہم لوگوں کی ناشکریوں کا اندازہ ہوتا اور پھر آپ کو اس "سوال"کا بہت واضح مقصد نظر آجاتا۔
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                  Last edited by S.Athar; 1 December 2010, 12:30.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: سوال؟؟؟

                    boht hi umda sada hush rehye

                    Comment


                    • #11
                      Re: سوال؟؟؟

                      Walikum Assalam
                      baut hi umda likha hai par kar rona agiya
                      har lafz main etna dukh hai
                      suprubbbb
                      sharing
                      lekhty raha karein
                      khush rahein
                      aur eik baat kahon mujhy eik do ghaltiyan nazar arahi hein
                      mind na kijye ga
                      eik choriyaan lekhna tha apney chorya lekha hai dosri khasaye apnay lekha hai i think app sary lekhna cha rey hoon gey
                      Last edited by Nadia khan; 2 December 2010, 12:29.

                      Comment


                      • #12
                        Re: سوال؟؟؟

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        Walikum Assalam
                        baut hi umda likha hai par kar rona agiya
                        har lafz main etna dukh hai
                        suprubbbb
                        sharing
                        lekhty raha karein
                        khush rahein
                        aur eik baat kahon mujhy eik do ghaltiyan nazar arahi hein
                        mind na kijye ga
                        eik choriyaan lekhna tha apney chorya lekha hai dosri khasaye apnay lekha hai i think app sary lekhna cha rey hoon gey
                        اسلام علیکم محترم نادیہ خان صاحبہ
                        اس ژرف نگاہی اور توجہ سے پڑھنے کا بہت بہت شکریہ
                        جی نہیں میں اپنی غلطیوں کی نشاندہی پر ناراض نہیں بلکہ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ایسے دوست میسر ہیں جو میری خامیوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

                        آپ نے بالکل صحیح نشاندہی فرمائی ہے اس میں ایک غلطی اور بھی ہے "اجلی فراک کی جگہ میں اجلی فرق لکھ گیا :(۔
                        دوسری جگہ میں "جو شمار کرے میرے خسارے "لکھنا چاہتا تھا لیکن کمپوز کرتے وقت "خسائے"لکھ گیا،اور چوڑیاں کا نون غنہ کھا گیا :)۔
                        کوشش کروں گا کہ آئیندہ احتیاط سے کام کروں۔
                        اس قدر توجہ دینے پر ریپوٹیشن آپ کا حق ہے قبول فرمائے

                        اُمید ہے کہ آپ آئیندہ بھی میرے الٹے سیدھے الفاظ کو پڑھتی رہیں گی اور غلطیوں کی نشاندھی فرماتی رہیں گی
                        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھی
                        Last edited by S.Athar; 2 December 2010, 12:41.
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: سوال؟؟؟

                          hmmm Bohat Khoob


                          Khiush rehay



                          Kepler
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: سوال؟؟؟

                            Originally posted by S.A.Z View Post
                            اسلام علیکم
                            احمر بھائی کے تھریڈ "ہمارا رنگ کیوںکالا ہے" میں اس بچی کو دیکھ کر یہ نظم تحریر کی اس نظم کے بیک گراونڈ کو مزید سمجھنےکےلئے احمر بھائی کا یہ تھریڈ ضرور دیکھیں شکریہ۔

                            http://www.pegham.com/thread73522.html
                            اللہ جی پیغام اور اس کے چاہنے والوں کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین



                            ساز بھائ آ پ جب بھی کچھ لکھتے یا ڈیزائن کرتےہو کمال کر کے رکھ دیتے ہو بھئ ہم تو جناب کے پنکھا ہو گئے ہیں اللہ جی آپ کو اپنے کمالات کی برسات کرکے ہمارے لمحات کو اچھے جذبات سے سر شار رکھنے کی توفیق سسے نوازے آمین

                            Comment


                            • #15
                              Re: سوال؟؟؟

                              Bohat Khoob
                              Keep Sharing..
                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment

                              Working...
                              X