Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کب دل دھڑکا کب نین ملے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کب دل دھڑکا کب نین ملے

    Originally posted by saraah View Post
    waalikum asslam

    image is not visible :(

    آپ کے لئیے "مازولا فائر فوکس"تجویز کیا جاتا ہے نہائت آسانی کے ساتھ نیٹ پر دستیاب ہے

    اس کے استعمال سے چند ہی لمحوں میں آپ کے نیٹ کی بیماری رفع کے ساتھ دفع ہوجاے گی انشا اللہ
    افاقہ نہ ہونے کی صورت میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مجھ سے کچھ نہیں کہنا
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 16 October 2010, 20:09.
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: کب دل دھڑکا کب نین ملے

      Asalam-O-Alikum

      wah S.A.Z g kia khoobsurat andaz e beyan hy apka... shuru sy end tak aik tasalsul parh k bhot maza aya or yeh sochna mushkil hoya k kon sa shair sab sy ziada acha hy... bhot khoob lajawab... ALLAH G ALWAYS BLESS U
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #18
        Re: کب دل دھڑکا کب نین ملے

        اسلام علیکم
        کرسٹل جی داد دینی پڑے گی آپ کے زوق کو، ایک آپ ہی ہیں جنہوں نے اس طرز تحریر کی باریکی کو سمجھا ہے
        میں یہ بات فخر میںنہیں کہہ رہا لیکن اس تحریر میں یہی بات تو علیحدہ ہےکہ ایک تسلسل ہے تمام اشعار میں
        اس غزل میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے "چھ" اشعار میں پوری آپ بیتی بیان کر دی گئی ہو

        پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
        اسی طرز تحریر میں کچھ اور غزلیں بھی ہیں جلد ہی وہ بھی شئیر کروں گا
        اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
        Last edited by S.Athar; 5 December 2010, 11:13.
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: کب دل دھڑکا کب نین ملے

          waooooo vvv nice

          Comment


          • #20
            Re: کب دل دھڑکا کب نین ملے

            Bohat Khoob
            Keep Sharing..
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment

            Working...
            X