Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Mein Fakat Ik Jism Thi....!!!!
Collapse
X
-
Re: Mein Fakat Ik Jism Thi....!!!!
اسلام علیکم
بہت عمدہ فریم ورک ہے
شاعری بھی ٹھیک ہی ہے
ٹیسکٹ بہت عمدہ تحریر کیا ہے مجھ سے اس قدر واضح ٹیکسٹ تیار نہیں ہوتا :(
میں ایک عرض کرتا چلوں کہ جس سیکشن میں آپ نے شاہیں خواجہ کی تحریر شئیر کی ہے اسے یہاں شئر نہیںکرنا تھا کیونکہ اس سیکشن میں "پیغام ممبران "کا اپنا کلام پوسٹ کیا جاتا ہے اسے آپ ڈیزائینگ والے سیکشن میں پوسٹ کرتے تو زیادہ بہتر تھا
اُمید ہے میری بات کا برا نہیں مانیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 7 September 2010, 11:26.:star1:
-
Re: Mein Fakat Ik Jism Thi....!!!!
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم
بہت عمدہ فریم ورک ہے
شاعری بھی ٹھیک ہی ہے
ٹیسکٹ بہت عمدہ تحریر کیا ہے مجھ سے اس قدر واضح ٹیکسٹ تیار نہیں ہوتا :(
میں ایک عرض کرتا چلوں کہ جس سیکشن میں آپ نے شاہیں خواجہ کی تحریر شئیر کی ہے اسے یہاں شئر نہیںکرنا تھا کیونکہ اس سیکشن میں "پیغام ممبران "کا اپنا کلام پوسٹ کیا جاتا ہے اسے آپ ڈیزائینگ والے سیکشن میں پوسٹ کرتے تو زیادہ بہتر تھا
اُمید ہے میری بات کا برا نہیں مانیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
or doston ki kisi baat ka bura nahi manaaya jata....!!!
mere hi naam SHaheeN KHawaJA hey or ye meri apni hi poetry hey.....
Khush Rahein
Waslaam
SHaheeN KHawaJA
Comment
Comment