Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
K ab tum Yaad Nahi Aatay...!!!
Collapse
X
-
Re: K ab tum Yaad Nahi Aatay...!!!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
سب سے پہلے تو تین سال کے بعد واپسی پر خوش آمدید اُمید ہے کہ اب اتنی طویل رخصت پر نہیں جائیں گے
آپ تو ماشاءاللہ بہت ہی خوبیوں کےمالک ہے اتنی خوبصورت شاعری لکھنا اور پھر شاعری کو سجانے کا طریقہ بہت کم لوگوں کو آتا ہے ۔بارہ تیرہ لیرز میں فریم تیار کرنا کچھ آسان کام نہیں لیکنٓ آپ نے نہ صرف ان لیرز میں کام کیا بلکہ کلر سکیم کا بھی بہت خیال رکھا اُمید کے کہ جلد ہی مزید کلام سے اور اپنی ڈیزائنگ سے روشناس کروائیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمینLast edited by S.Athar; 28 August 2010, 23:33.:star1:
-
Re: K ab tum Yaad Nahi Aatay...!!!
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم ورحمتہ اللہ
سب سے پہلے تو تین سال کے بعد واپسی پر خوش آمدید اُمید ہے کہ اب اتنی طویل رخصت پر نہیں جائیں گے
آپ تو ماشاءاللہ بہت ہی خوبیوں کےمالک ہے اتنی خوبصورت شاعری لکھنا اور پھر شاعری کو سجانے کا طریقہ بہت کم لوگوں کو آتا ہے ۔بارہ تیرہ لیرز میں فریم تیار کرنا کچھ آسان کام نہیں لیکنٓ آپ نے نہ صرف ان لیرز میں کام کیا بلکہ کلر سکیم کا بھی بہت خیال رکھا اُمید کے کہ جلد ہی مزید کلام سے اور اپنی ڈیزائنگ سے روشناس کروائیں گے
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Aap ki mohabbat ka bepanaah shukria...!!!!
aap ka saath muyassar raha to mehfil khoob jamay gi
Khush Rahien
waslaam
SHaheeN KHawaJA
Comment
Comment