Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Ghazal
Collapse
X
-
Re: Ghazal
to read more ghazals please visit-Mehfil-E-Muntazir *********786*********
facebook profile- Bienvenue sur Facebook | Facebooksigpic
-
Re: Ghazal
اسلام علیکم۔منتظر صاحب۔
سب سے پہلے تو خوش آمدید کہ آپ پیغام پر دوبارہ تشریف لائے اُمید کرتا ہوں کہ اب آپ ایک روٹین ممبر بنیں گے۔
اب بات ہو جائے آپ کی شاعری کی تو سوچ خوبصورت ہے اشعار بھی عمدہ ہیں لیکن یا تو آپ انگلش میڈیم سکولز ،کالجز میں پڑھے ہیں یا پھر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ اپنی املا پر غور نہیں فرماتے آپ کے اشعار میں املا کی اور جملے کی غلطیاں ہیں ذرا غور فرمائے۔
کچھ انکھی کی جگہ کچھ انکہی ہونا تھا مطلب دو چشمی "ھ" استعمال نہیں ہونی تھی
جو نہیں بتائی کی جگہ "بتائیں "ہونا تھا اور اسہی مصرعے میں تمھے کی جگہ "تمھیں "تحریر ہونا تھا
اور آخری شعر میں نہیں تاب مجھ میں کے ) کی بجائے "کہ"استعمال ہونا تھا
اُمید ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے بلکہ آئندہ ایسی چھوٹی چھوٹی لغزشوں پر نظر رکھیں گے
مجھے انتظار رہےگا آپ کی اگلی خوبصورت نظم کا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment
Comment