Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اک بار نہیں بدلتے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اک بار نہیں بدلتے

    Originally posted by MSA View Post
    Walaikum Assalam...

    acha likha he chachu....
    lekin jo log tanha hote he...jin ke sath koi nahi hota...un ke sath Allah hota he...:-P
    aur jis ke sath Allah ho use tanhai ka kia dar
    Mona yah Shaire hay Dene Bahs-o-Mobahisa Nahin.
    Last edited by S.Athar; 20 April 2010, 00:00.
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: اک بار نہیں بدلتے

      Originally posted by ummid View Post
      wasalam

      acchi nazam hai :D... or last line maze ki hai... I would prefer ke me "tanha" raho rather ke khud ko badal lo :P....
      Bohat Shokria Oumed G Mayre Nazmon Ka Ikhtitam Ainda bhe Kuch Ishe Tarha ka lagy gaa :hairdrayer:
      Matlab Pore Nazam Zahan Koch Or bana day ge laykin Akher "Zara Hat K"teddy
      Last edited by S.Athar; 20 April 2010, 00:07.
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: اک بار نہیں بدلتے

        achi nazam hai or designing bhi :rose ..bus text me ko zara dhundla lug raha hai :D:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: اک بار نہیں بدلتے

          Originally posted by Aanchal View Post
          achi nazam hai or designing bhi :rose ..bus text me ko zara dhundla lug raha hai :D:
          :salam:Pasand Karny Ka Bohat Bohat Shokria.:rose
          Yah Masla Mojhay Samajh Nahin Aa raha Kion K jab Main Apni Setting Ko "JPG" Main Save Kar K Apnay PC par Daykhta Hon to Bilul Theek Nazar Aaraha hot hay Laykin PG Par send k Bad Color Dim ho jaty Hain.Agar App koie Madad Kar Sakin To Zaror Batain.
          Last edited by S.Athar; 20 April 2010, 23:25.
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: اک بار نہیں بدلتے

            awesome....
            sigpic

            Comment


            • #21
              Re: اک بار نہیں بدلتے

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              Walaikum Assalaam

              Buhat umda designing hai, or khubsorat selection hai ghazal ka :)
              اسلام علیکم
              اتنےدنوں بعد وضاحت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
              پتہ نہیں خان جی پڑھیں گے بھی کہ نہیں ؟؟؟
              خیر اب آگیا ہوں تو وضاحت کرتا چلوں
              خان جی یہ کسی شاعری کی کتاب سے انتخاب نہیں بلکہ یہ نظم میری اپنی تخلیق ہے الحمد للہ
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
              Last edited by S.Athar; 5 September 2010, 11:58.
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: اک بار نہیں بدلتے

                buhat Aala.

                Comment


                • #23
                  Re: اک بار نہیں بدلتے

                  AOA
                  Bohat khushi hui aap ka kalaam perh ker
                  bohat acha likhty hein aap

                  waslaam
                  SHaheeN KHawaJA

                  Comment


                  • #24
                    Re: اک بار نہیں بدلتے

                    Originally posted by majidshah View Post
                    AOA
                    Bohat khushi hui aap ka kalaam perh ker
                    bohat acha likhty hein aap

                    waslaam
                    SHaheeN KHawaJA
                    سب سے پہلے تو معزرت کہ اتنے دنوں بعد جواب دے رہا ہوں
                    مجھے خود بھولا ہوا تھا کہ میری یہ غزل ہے کہاںپر؟؟؟
                    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
                    آپ آتے بہت کم ہیں اب معلوم بھی نہیں کہ آپ میرا جواب پڑھیں گے بھی کہ نہیں ؟؟؟
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: اک بار نہیں بدلتے

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      اسلام علیکم پیغام۔ایک نئی نظم حاضر خدمت ہے اُمید ہے پسند آئے گی۔

                      assalam o alaikum wr wb

                      athar bhai bohot piary poem likhi hai aor bilkul apni nature k ain mutabiq likhi hai jazbat ka izhar to koi aap sy siikhy.

                      Comment


                      • #26
                        Re: اک بار نہیں بدلتے

                        بھئی واہ ساز بھائی
                        بہت عمدہ اور خوبصورت نظم کہی ہے آپ نے
                        خاص طور پر یہ مصرعہ تو مجھے بہت ہی پسند آیا
                        بلکہ میری نظر میں تو پوری نظم کی جان ہے یہ مصرعہ

                        تم یار بدلنے کا کہتے ہوہم تو جلاد نہیں بدلتے

                        اور ساز بھائی ڈیزائننگ بھی بہت خوب ہے
                        اردو ادب سے آپ کے لگاو کا ایک منہ بولتا ثبوت
                        مزید آپ کے کلام کا انتظار رہے گا





                        Comment


                        • #27
                          Re: اک بار نہیں بدلتے

                          Originally posted by fayyazkhan View Post

                          assalam o alaikum wr wb

                          athar bhai bohot piary poem likhi hai aor bilkul apni nature k ain mutabiq likhi hai jazbat ka izhar to koi aap sy siikhy.
                          وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
                          بہت شکریہ محترم ۔ویسے جمعہ جمعہ چار دن میں آپ میری نیچر کے بارے میں کہاں سے جان گئے؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: اک بار نہیں بدلتے

                            Originally posted by baniazkhan View Post
                            بھئی واہ ساز بھائی
                            بہت عمدہ اور خوبصورت نظم کہی ہے آپ نے
                            خاص طور پر یہ مصرعہ تو مجھے بہت ہی پسند آیا
                            بلکہ میری نظر میں تو پوری نظم کی جان ہے یہ مصرعہ

                            تم یار بدلنے کا کہتے ہوہم تو جلاد نہیں بدلتے

                            اور ساز بھائی ڈیزائننگ بھی بہت خوب ہے
                            اردو ادب سے آپ کے لگاو کا ایک منہ بولتا ثبوت
                            مزید آپ کے کلام کا انتظار رہے گا
                            بہت شکریہ دوست
                            بس یونہی الٹے سیدھے الفاظ جوڑتا رہتا ہوں
                            آپ جیسے زرہ نواز شرف قبولیت بخش کر ان الفاظ کی قدر بڑھا دیتے ہیں
                            اُمید ہے آئیندہ بھی میری حوصلہ افزائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: اک بار نہیں بدلتے

                              Originally posted by Pagal1 View Post
                              اسلام علیکم پیغام۔ایک نئی نظم حاضر خدمت ہے اُمید ہے پسند آئے گی۔

                              السلام علیکم

                              بھائی جی سلامت رہو خوش رہو۔ کاتی عرصے سے غیر حاضر ہیں دوستوں کی بھی کچھ خبر لے لیا کریں ۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: اک بار نہیں بدلتے

                                Originally posted by fayyazkhan View Post

                                السلام علیکم

                                بھائی جی سلامت رہو خوش رہو۔ کاتی عرصے سے غیر حاضر ہیں دوستوں کی بھی کچھ خبر لے لیا کریں ۔
                                وعلیکم السلام جناب
                                سب سے پہلے تو عرض ہے کہ اس طرح کی گفتگو کے لئے "وی ایم "جسے وزٹر میسج کہاجاتا ہے موجود ہے لہذا عام بات چیت کے لئے اُسے استعمال کیا کریں۔
                                دوسرے اگر آپ تھریڈ میں آئے ہیں تو یہ دیکھیں کہ آپ کے سابقہ رپلائی کے جواب میں کیا کہا گیا ہے اُس کے مطابق "یا اس جواب پر اپنا جواب "تحریر کرنا چاہیں تو تھریڈ میں شرکت زیادہ مناسب لگتی ہے۔
                                اُمید ہے میری بات آپ کو گراں نہیں گزرے گی۔
                                والسلام۔
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X