وہ میری سچی محبت ھے،یاروں اسکو سمجھاؤ
مجھے اسکی ضرورت ھے، یاروں اسکو سمجھاؤ
میرے دل کے آنگن میں کتنی ھی شمعیں جلیں
پر اندھیرا ھنوزباقی ھے ، یاروں اسکو سمجھاؤ
عشق کی کٹھن راہوں میں مشکلیں تو آتی ہیں
نہ ڈرنا ان سے نہ گھبرانا تم، یاروں اسکو سمجھاؤ
سارے خواب،وفایئ ں اور سچے جذبے چاہت کے
سب اسی کی امانت ھیں، یاروں اسکو سمجھاؤ
وہ نہ ملا تو اسکی یاد سینے سے لگا کے جی لیں ھم
ایسا صبر تو ناممکن ھے، یاروں اسکو سمجھاؤ
(طلسم)

Comment