Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

    ایک جھونکے کی طرح دل میں اترتے کیوں ھو
    گر بچھڑنا تھا تو یادوں میں چمکتے کیوں ھو
    ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو
    پھول بن کے میرے بالوں میں اٹکتےکیوں ھو
    تم جو کہتے ھو کوئی بات کبھی غزلوں میں
    اپنے الفاظ میں کہنے سے جھجکتے کیوں ھو
    ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے
    اب چراغوں کی طرح شب کو سسکتےکیوں ھو
    جس کو جانے دیا روکا بھی نہیں الفت میں
    اس کے سائے سے سر شام لپٹتے کیوں ھو
    میرے دل سے کب کسی ھمدرد نے پوچھا
    تم شب ہجر کے لمحوں میں بکھرتے کیوں ھو
    جس نے خود سے کبھی اقرار محبت نہ کیا
    اس کی خاطر بھری دنیا سے الجھتے کیوں ھو
    sigpic

  • #2
    Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

    سب سے پہلے خوش آمدید پیغام پر اور نئے شعراء کے سیکشن میں
    بُہت خوبصورت غزل ۔۔۔ماشاء اللہ ۔۔۔۔

    بس سیکنڈ لاسٹ شعر کا پہلا مصرعہ پڑھتے ہوئے کچھ اٹک سی جاتی ہے زُبان !
    باقی ماشا ءاللہ بُہت خوبصورت

    :)

    Comment


    • #3
      Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

      wow nice

      Comment


      • #4
        Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو


        آپ برائے مہربانی اس کو یوں پڑھ کے دیکھیئے ۔۔۔۔!!

        کب یہ پوچھا کسی ہمدردر نے دل سے میرے
        تم شب ہجر کے لمحوں میں بکھرتے کیوں ھو

        Comment


        • #5
          Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

          thanks dear

          all friend thanks
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

            Welcome to pegham
            Bahot khoob janab
            sigpic

            Comment


            • #7
              Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

              buhat khoob
              meri jaanib se daad qabool kijye

              Comment


              • #8
                Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

                Kia Shairy ha janab

                Nice



                Faaz....:rose

                Comment


                • #9
                  Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

                  wah bahut khoob..poori hi ghazal achchi aur behr mein hai siwaaye second last sher ke pehle misre ke..woh behr se khaarij ho gaya hai..Gul jee ne sahi islaah ki hai..unke tajweez karda misre ke baad sher behr mein aa gaya hai..daad pesh hai! aate rahiyega apne aur bhi kalaam ke saath..:)

                  Comment


                  • #10
                    Re: ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

                    Bahut nice koshish hai,,,,,
                    keep it up,,,,,,:phool:
                    Fazal Khan Marwat

                    Comment

                    Working...
                    X