اپنا بنایا ھے تو، ساتھ تو نبھاتا جا
کیا سوچ رھا ، ضمیر کو جگاتا جا
یہ کیا قسمت، ھر دم پچھتاوا ھے
آج کے وعدہ کو، کل پر تو ٹالتا جا
ابھی تو آئے ھو، کیا جانے کی ضد
پیار کے میٹھے، دو لفظ تو بولتا جا
معلوم ھے گیا تو، جانے کب واپسی
آنے تک چٹھی کا، وعدہ تو کرتا جا
وعدہ ھر خط میں، ارمان یہ دل کا
کچھ اپنے وعدہ کا، مان تو رکھتا جا
کیا سوچ رھا ، ضمیر کو جگاتا جا
یہ کیا قسمت، ھر دم پچھتاوا ھے
آج کے وعدہ کو، کل پر تو ٹالتا جا
ابھی تو آئے ھو، کیا جانے کی ضد
پیار کے میٹھے، دو لفظ تو بولتا جا
معلوم ھے گیا تو، جانے کب واپسی
آنے تک چٹھی کا، وعدہ تو کرتا جا
وعدہ ھر خط میں، ارمان یہ دل کا
کچھ اپنے وعدہ کا، مان تو رکھتا جا
Comment