اسلام علکیم
اقبال ایک عظیم شاعر ہیں ان کی شاعری دنیائے ادب کا گراں
بہا سرمایہ ہے جہاں تک ان کے فکر و نظر کا تعلق ہے
وہ ایک متکلم ہیں کیونکہ انہوں نے بھی مشاہرین متکلمین
اشعری، غزالی وغیرہ کی طرح مذہب کی تطبیق معاصر
علمی انکشافات سے کرنے کی کوشش کی ہے
جنہیں فلسفے کی روشنی میں اقبال کی سمھجنے کی آٖرزو
ہے یہ پوسٹ یقئیا ان کے لیے سہولت فہم کا باعث ہو گی
اقبال کے نظریہ حیات بعد ممات کے بعد
ان کا نظریہ خودی، نظریہ زمان و مکاں، ان کے
رومانی افکار، تاویلات اقبال، اقبال کا نظریہ وحدت الوجود
ان کا تصور ذات باری تعالی پر سیر لاحاصل بحث بھی کریں گے
خوش رہیں؎
جوہانس کیپلر
ھاجی شاہ اٹک
جاری ہے

Comment