جوتے تھے چمڑے کے نئے
پڑنے تھے سر پہ مامے کے
لوٹا بن جا مغرب کا تُو
تُو بھی کھا لے بڑھ کے جوتے
بھاری سے ہوں جوتے یارو
باٹا کے ہوں یا سروس کے
پل میں چونکا کھا کر جوتا
واہ ہوئے رولے جوتے کے
خاک میں مل کئ عزت تیری
نس جا بش اب ہولے ہولے
نہ ملتے ہوں دوکانوں سے
اچھا کام ہے لے مسجد سے
یہ مفعولن مفعولن فع کے وزن پر ہے پر میرے
دوست کہتے ہیں قرطاس بھائی اس نظم کو جوتے کے
وزن پر رکھیں یہ نئے والا وزن کیسا ہے جناب:tasali::tasali:۔

Comment