Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Iqbal ka Tasaver-e-Qadr
Collapse
X
-
Re: Iqbal ka Tasaver-e-Qadr
اقبال کا جو نظریہ قدر ہے وہ بعینہ وہی جو کہ اسلام کا نظریہ قدر ہے مقالہ نگار کہ اس مقالہ میں کافی ابہام ہے خاص طور پر درج زیل فقرات ۔ ۔
ملت اسلامیہ میں اس کہ دو نظریات معروف ہیں ۔ ایک تو جبری نظریہ اور دوسرا قدری نظریہ کہلاتا ہے ۔ ۔ ۔
اور دوسرا فقرہ یہ کہ ۔ ۔۔
کفار کو عذاب اس لیے ہونا ہے کہ انھوں نے بُرے عمل کیے اور صدیقین و مومنین و شہداء کو اجر عظیم اس لیے ملنا ہے کہ انھوں نے نیک کام کیے ۔ ۔ ۔ ۔
اول الذکر فقرہ میں مقالہ نگار نے جن دو نظریات کا ذکر کیا ہے وہ ابتدائے اسلام کہ دو مشھور فرقوں کہ نظریات تھے جو کہ خود اپنی موت آپ ہی مر گئے اب ان کا وجود اس دنیا میں بالکل نہیں وہ معروف ان معنوں میں تو ضرور ہیں کہ ان کا ذکر تاریخ اسلام کہ گمراہ ترین فرقوں کی صورت میں ملتا ہے مگر ان معنوں میں ہرگز نہیں کہ ان کہ نظریات کو اسلام میں کوئی شہرت یا دوام حاصل ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ لہزا مصنف کا قدریہ اور جبریہ کہ نظریات کو مطلقا اسلام کہ دو معروف نظریات قرار دینا باطل ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اور جہاں تک دوسرے فقرے میں ابہام کا تعلق ہے تو مصنف نے یہ واضح نہیں کیا کفار کو عذاب محض اس وجہ سے ہوگا کہ نے بُرے اعمال کیے اگر محض یہی وجہ ہے تو ایسے تو بہت سے مومنین کو بھی اپنے اعمال کی وجہ سے عذاب ہوگا ۔ ۔ ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ کفار کو محض بُرے اعمال کی وجہ سے نہیں بلکہ ایمان نہ لانے کی وجہ سے دائمی عذاب ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔
جہاں تک بات ہے مسئلہ تقدیر کی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ تقدیر قدر سے ماخوذ ہے کہ جس کہ معٰنی اندازہ کہ ہوتے ہیں مگر حقیقت میں تقدیر نام ہے اللہ پاک کہ کامل علم کا چونکہ اللہ پاک تمام صفات صفات کاملہ ہیں لہذا اس کا علم بھی کامل ہے اور اس علم کی بناء پر اس کا اندازہ بھی کامل ہے وہ ہم مخلوق کہ اندازون کی طرح کا اندازہ نہیں (معاذاللہ) بس یہ اچھی طرح سے سمجھ لیجیئے کہ تقدیر اللہ پاک کہ علم کا نام ہے نہ کہ حکم کا کہ جس کہ ہم پابند ہوں اللہ پاک نے اپنے کامل علم سے پہلے ہی یہ جان لیا تھا کہ ہم کیا کرنے والے ہیں لہزا اس نے لکھ دیا لہزا جو ہم کرتے ہیں یا کرنے والے ہوتے ہیں اپنے ارادہ یا مرضی سے اس کو اللہ پاک نے لکھ رکھا ہے کرتے ہم ہی ہیں اور اپنی مرضی و منشاء سے کرتے ہیں اور جو ہم کرتے ہیں وہ اللہ پاک کا حکم نہیں ہوتا بلکہ اس کو کرنے میں ہم آزاد ہوتے ہیں لہزا یہی وجہ ہے کل قیامت کہ روز ہم سے باز پرس بھی ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ:- اسی مسئلہ قدر پر اسی موضوع سے ملتا جُلتا ایک سوال ہمارے ایک دیرینہ دوست محمد خلیل نے ہم سے اسی فورم پر کیا تھا درج زیل میں ہم وہی جواب ایک بار پھر سے ہدیہ قارئین کررہے ہیں
Last edited by aabi2cool; 16 November 2008, 20:35.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Iqbal ka Tasaver-e-Qadr
Originally posted by saraah View PostV Informative.........n Nice Sharing............thanks
Originally posted by aabi2cool View Postاقبال کا جو نظریہ قدر ہے وہ بعینہ وہی جو کہ اسلام کا نظریہ قدر ہے مقالہ نگار کہ اس مقالہ میں کافی ابہام ہے خاص طور پر درج زیل فقرات ۔ ۔
شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Comment
-
Re: Iqbal ka Tasaver-e-Qadr
Originally posted by aabi2cool View Postab Aap Ko Kaya Hua???????
Je Han In Ibhamaat K Bajwajood Ye Aik Very v Informative.........n Nice Sharing............bhi Thi :tasali:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment