Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! اقبال علیہ رحمہ اک مرد باصفا !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! اقبال علیہ رحمہ اک مرد باصفا !

    :rose
    Attached Files
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    :rose
    Attached Files
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #3
      :rose
      Attached Files
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #5
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7
              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

              Comment


              • #8
                great sharing aabi bhai

                Comment


                • #9

                  Comment


                  • #10
                    assalaamo alaikum

                    zabardast makaala pesh-e-nazar hai. shukria k aapne hamaare sath share kiyaa...abhi filHaal to sarsarii hii guzraa huN magar isha Allah pooraa paRh kar bil-zaroor apne ta'assuraat pesh karuuNgaa. salaam hai is azeen-us-shaan shaKhsiyat ko :)

                    Fall view from inside my car
                    near my work place :)

                    Comment


                    • #11

                      Comment


                      • #12
                        تم بہت سال رہ لئے اپنے
                        اب صرف میرے ہوکے رہو

                        Comment


                        • #13
                          SIMILING BROTHER

                          Comment


                          • #14
                            محترم


                            حق و صداقت کو لوگوں سے مت پہچانو۔۔پہلے صداقت کا تعین کر لو
                            اس کے بعد تمہیں خود معلوم ہو جائے گا کہ صادق و راست کون ہے




                            اقبال ١ور صوفیہ وجودیہ و باطینہ کی تمثیلی تاویلات میں فرق محض
                            یہی ہے کہ صوفیہ اور باطینہ نے اپنی تاویلات و تے تمثیلات کی بنیاد
                            قدیم یونانی بطلیموسی ہیت اور نو فلاطونی فلسفے پہ رکھی تھی اورا قبال
                            برگساں ، فٹشے الگزنڈر وغیرہ کے نظریات کی روشنی میں آیات
                            کی تمثیلی تفسریں کرتے آئے ہیں تعجب اس بات پہ ہوتا کہ کہ خود
                            الفاظ کے ظاہری معنی سے اعراض کر کے ان کے تمثیلی اور
                            باطنی معنی لیتے ہیں لیکن دوسروں کو یسا کرنے پر سخت سرزنش کرتے ہیں



                            مزید فرماتے ہیں کہ نوفلاطونی فلاسفہ اور وجودی صوفیہ نے قران اور
                            اسلام میں ہندی اور یونانی تخیلات داخل کر دئے ہیں لیکن اس بات کا کیا علاج
                            ک خود اقبال نے قران اور اسلام میں برگساں فٹشے کے سریانی تخییلات
                            داخل کر دئے ہیں جو بنیدی طور پر آرایائی ہیں اور اسلام جیسے سامی
                            مذہب کی فطرت اور مذاق کے بالکلیہ مخالف ہیں اس کے عالوہ انہوں نے
                            اخوان الصفا باطینیہ اور صوفیہ وجودیہ کے رنگ میں قران کی
                            تمثیلی تفسیر کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کی اپنی تاویلات
                            بھی اسی ہی دور ازکار ہیں جیسی کہ باطینہ قدیم اقور صوفیہ وجودیہ کی تھیں



                            ہمارے پرانے دوست عابد صاحب نے حسب سابق حسب روایت اور حسب
                            معمول کا پی پیسٹ کا سہارا لیا اگر وہ اقبال کا نظریہ زمان و مکان ،
                            نظریہ خودی،حیات معد ممات ، اقبال کا نظریہ وھدت الوجود، ان کا تصور
                            ذات باری ان کے رومانی افکار سے شد بد رکھتے تو یقینا ان کے لیے
                            اور اُن لوگوں کے لیے جو اقبال کے افکار کو سرچشمہ قران سمجھتے ہیں
                            غور مطلب ہوتا
                            ۔۔ اقبال کے افکار کو سمجھنے کے لیے فلسفے کا منتہی ہونا ضروری
                            ہے یہ بات محض ناقدین ادب یا صوفیہ کے بس کی بات نہیں


                            خوش رہیں


                            ڈاکٹر لکیر الدین فقیر
                            :(

                            Comment

                            Working...
                            X