Re: شعر اور تصویر - Pic and Poetry
دور لیجاتا ہے سورج مجھ سے جینے کی سکت
.........دن کو بن کر رات کو ٹوٹتا رہتا ہوں میں
وقت کی آندھی سے کھل کھل جاتی ہے میری گرہ
خود کو کس کر اور کس کر باندھتا رہتا ہوں میں
Pic 6

Comment