Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal ..... گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal ..... گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی

    گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی
    میرے خطوط کے ٹکڑے تلاش کرتی تھی.

    بھولے گا کون اذیت پسندیاں اس کی
    خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتی تھی.

    عجب ھجر پرستی تھی اس کی فطرت میں
    شجر کے ٹوٹے پتے تلاش کرتی تھی.

    قیام کرتی تھی وہ مجھ میں صوفیوں کی طرح
    اداس روح کے گوشے تلاش کرتی تھی.

    تمام رات وہ پردے ھٹا کے چاند کے ساتھ
    جو کھو گئے تھے وہ لمحے تلاش کرتی تھی.

    کچھ اس لیےبھی میرےگھرسےاس کو تھی وحشت
    یہاں بھی اپنے ہی پیارے تلاش کرتی تھی.

    گھما پھرا کے جدائی کی بات کرتی تھی
    ھمیشہ ہجر کے حربے تلاش کرتی تھی.

    تمام رات وہ زخم کے اپنی پوروں کو
    میرے وجود کے ریزے تلاش کرتی تھی.

    دعائیں کرتی تھی اجڑے ھوئے مزاروں پر
    بڑی عجیب سحر تلاش کرتی تھی.

    مجھے تو اب بتایا ھے بادلوں نے “ وصی “
    وہ لوٹ آنے کے راستے تلاش کرتی تھی..!!




    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Ghazal ..... گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی

    خوب ہے جی عمران بھیا ۔۔۔۔

    Comment


    • #3
      Re: Ghazal ..... گلی میں درد کے پرزے تلاش کرتی تھی

      Thanks Bro For Coming.... :)
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment

      Working...
      X