Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا


    جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا
    شمعِ زیست نے ہر آن پگھلنا سیکھا

    تیری قربت نے جلائے تھے جو اس دل میں چراغ
    تیری دوری سے چراغوں نے بھڑکنا سیکھا

    اک سناٹا تھا، ویران تھی، گزرگاہِ حیات
    جانے کب اس دل نے محبت کو سمجنا سیکھا

    عقل والے بھی جہاں ٹھوکرے کھا کھا کے گرے
    ہم نے اس راہ سے دراصل سنبھلنا سیکھا

    دل کی ہر بات نگاہوں سے عیاں ہوتی ہے
    یہ نظر ملنے پہ اس دل نے سمجنا سیکھا

    سحرِ الفت سے نکل پایا نہ زہرہ وہ کبھی
    جس نے اس رازِ محبت کو سمجنا سیکھا
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا

    جانے کب اس دل نے محبت کو سمجنا سیکھا
    بہت خوب

    Comment


    • #3
      Re: جب سے احساس کے شعلوں نے بھڑکنا سیکھا

      bohat khoob..

      Comment

      Working...
      X