Re: اشعار Ashaar
﷽
بھٹکتا :roseپھررہا تھا ، چار سوُ میں
تیرے در کی جبین سائی سے پہلے
:mk:
آنکھیں کھولون تو ساری دنیا ہے
بند کرون میں بس وہی موجود
آئینے میں صفات کے برعکس
منعکس ہوں میں ذات کے برعکس
ایک نشہ رہا مجھے درکار
اپنے صوم و صلٰوت کے برعکس
موت کیا ، اک طویل وقفہ ہے
مختصر سی حیات کے برعکس
بھٹکتا :roseپھررہا تھا ، چار سوُ میں
تیرے در کی جبین سائی سے پہلے
:mk:
آنکھیں کھولون تو ساری دنیا ہے
بند کرون میں بس وہی موجود
آئینے میں صفات کے برعکس
منعکس ہوں میں ذات کے برعکس
ایک نشہ رہا مجھے درکار
اپنے صوم و صلٰوت کے برعکس
موت کیا ، اک طویل وقفہ ہے
مختصر سی حیات کے برعکس
Comment