Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar

    عہدِ فروا ، اک بہانہ ہی سہی لیکن شکیل
    اس بہانے سے سکونِِ دل کے ساماں ہو گئے

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar

      خانۂ اُمید بے نور و ضیا ہونے کو ہے
      چشمِ تر سے آخری آنسو جدا ہونے کو ہے

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar

        یہ بھی اے دل اک فریبِ وعدہ فروا نہ ہو
        روز سُنتا ہُوں کہ کوئی محشر بپا ہونے کو ہے

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar

          دُور ہوں لیکن بتا سکتا ہوں ان کی بزم میں
          کیا ہوا کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے کو ہے

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            کھل رہی ہے آنکھ اک کافر حسین کی صبح دم
            مے کشو مثردہ درمے خانہ وا ہونے کو ہے

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar

              ترکِ اُلفت کو زمانہ ہو گیا شکیل
              آج پھر میرا اور اُن کا سامنا ہونے کو ہے

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                زبانِ فطرت سے ان دنوں میں نئے نئے راز سن رہا ہوں
                مجھے یہ محسوس ہو رہا ہے خود اپنی آواز سن رہا ہوں

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar



                  اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی
                  یہ اتنا ہی ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں



                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar




                    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
                    دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے


                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar




                      امید کا سایہ ہے نا، نہ رستہ ہے ، نہ منزل
                      ہم کتنے اکیلے ہیں محبت کے سفر میں


                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar




                        میں تلاش میں کسی اور کے، مجھے ڈھونڈتا کوئی اور ہے
                        میں سوال ہوں کسی اور کا، میرا مسلہ کوئی اور ہے

                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar




                          ہم تو وفا شکن تھے چلو ہم ہی بے وفا
                          تم تو وفا شعار تھے تم کیوں بدل گئے



                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar




                            زندگی بے سائباں بے گھر کہیں ایسی نہ تھی
                            آسماں ایسا نہ تھا زمیں ایسی نہ تھی


                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar




                              زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی
                              ہم نے تو جیسے بھی بسر کی تیرا احسان جاناں

                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar




                                دل آنکھ کے کہنے پر سفارت نہیں کرتا
                                کچھ ہے کہ ابھی اسکی حمایت نہیں کرتا


                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X